گھر بیٹھے اس لیزر مشین سے ہمیشہ کے لئے بال صاف کریں۔۔ بغیر کسی تکلیف کے آدھے سیکنڈ میں بال صاف کرنے والی اس مشین کی کیا قیمت ہے؟

جسم پر بال ویسے تو مرد و عورت دونوں کے ہی ہوتے ہیں لیکن خواتین ہاتھوں اور چہرے کو بھی ان چاہے بالوں سے صاف رکھنے کے لئے ویکس اور تھریڈنگ جیسے تکلیف دہ مراحل سے گزرتی ہیں۔ اگرچہ بال ختم کرنے کا ایک طریقہ لیزر بھی ہے لیکن ایک تو یہ مہنگا ہے دوسرا اس کو کروانے کے لئے ہر بار ڈاکٹر سے اپائنمنٹ لینا پڑتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ایسی لیزر مشین کے بارے میں بتا رہے ہیں جو آپ لے کر گھر پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

اس لیزر مشین میں مختلف انٹینسٹی کے بٹنز ہوتے ہیں جن کو دبا کر اپنی مطلوبہ انٹینسٹی کے ذریعے لیزر ٹریٹمینٹ خود کی جاسکتی ہے۔ یہ مشین بیٹریز سے چلتی ہے۔ اس میں جسم کے مختلف اعضاء کے بال ختم کرنے کے لئے الگ الگ اٹیچمنٹنس دی گئی ہوتی ہیں جو مخصوص حصوں پر آسانی سے اور بہترین اثر دکھاتی ہیں۔

معروف یوٹیوبر کے مطابق یہ مشین استعمال کرنے سے پہلے جسم کو اچھی طرح دھو لینا چاہیے تا کہ کسی قسم کا تیل وغیرہ باقی نہ رہے اس کے بعد ریزر سے بال اتار لیں تاکہ مشین اچھی طرح جلد پر کام دکھا سکے۔ اس کے بعد آدھے سیکنڈ تک ایک حصے پر رکھیں اور بٹن دبائیں اور اگلے حصے پر مشین کو رکھ دیں۔

لیزر مشین کی پاکستان میں قیمت ڈھائی سے تین لاکھ کے درمیان ہے جو کہ اگرچہ کافی زیادہ ہے لیکن لیزر کروانے والے افراد کے لئے اس لئے مناسب ہے کیونکہ وہ ہر بار ہی لیزر میں اتنی رقم خرچ کرتے ہیں۔ اس مشین کو استعمال کرنے سے درد یا تکلیف نہیں ہوتی لیکن پھر بھی انٹینسٹی چیک کرتے ہوئے احتیاط کی ضرورت ہے۔

Laser Hair Removal Machine And Its Price

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Laser Hair Removal Machine And Its Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laser Hair Removal Machine And Its Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2544 Views   |   16 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

گھر بیٹھے اس لیزر مشین سے ہمیشہ کے لئے بال صاف کریں۔۔ بغیر کسی تکلیف کے آدھے سیکنڈ میں بال صاف کرنے والی اس مشین کی کیا قیمت ہے؟

گھر بیٹھے اس لیزر مشین سے ہمیشہ کے لئے بال صاف کریں۔۔ بغیر کسی تکلیف کے آدھے سیکنڈ میں بال صاف کرنے والی اس مشین کی کیا قیمت ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گھر بیٹھے اس لیزر مشین سے ہمیشہ کے لئے بال صاف کریں۔۔ بغیر کسی تکلیف کے آدھے سیکنڈ میں بال صاف کرنے والی اس مشین کی کیا قیمت ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔