فریج کی صفائی کرتے وقت اگر چھری لگ جائے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں وہ طریقہ جو فریج والے بھی استعمال کرتے ہیں؟

فریج کی صفائی ہر ہفتے کرنی چاہیے لیکن اگر 2 ہفتے تک اس کی صاف صفائی نہ کی جائے تو اس کے اوپری حصے میں اتنی زیادہ برف جم جاتی ہے کہ اگر گوشت کی کوئی تھیلی بھی نکالنی ہو تو اسے کھینچنا پڑتا ہے یا پھر بعض خواتین تو تھیلیوں اور برف کے کٹوروں کی نیچے گرم چھری کرکے لگاتی ہیں تاکہ گرمائش سے برف الگ ہو جائے اور جو چیز نکالنی ہو وہ آسانی سے نکل آئے۔ اور کچھ خواتین فریج کی صفائی کے دوران اس میں تہہ در تہہ چپکی ہوئی برف کو نکالنے کے لئے چھری اور کانٹے کا استعمال کرتی ہیں۔ جس سے برف تو نکل جاتی ہے لیکن فریزر میں نشان پڑ جاتے ہیں یا چھری کی نوک لگنے سے فریزر میں چھوٹا سوراخ بھی ہو جاتا ہے۔ اس سوراخ کو اگر بروقت نہ بھرا جائے تو اس سے فریج کی گیس نکلنے لگتی ہے اور اس میں کولنگ نہیں ہوتی۔ اور کبھی کبھی تو اس سوراخ میں سے پانی نکلنے لگتا ہے۔ اس سب سے بچنے کے لئے کاریگر کس طرح سے کام کرتے ہیں؟

فریج کے اس مسئلے سے متعلق یہ ویڈیو دیکھیں اور اس احتیاط کریں کہ اس سوراخ کو خود سے گھر میں بھرنے کی کوشش نہ کریں:

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1037 Views   |   21 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about فریج کی صفائی کرتے وقت اگر چھری لگ جائے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں وہ طریقہ جو فریج والے بھی استعمال کرتے ہیں؟ and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (فریج کی صفائی کرتے وقت اگر چھری لگ جائے تو کیسے ٹھیک کریں؟ جانیں وہ طریقہ جو فریج والے بھی استعمال کرتے ہیں؟) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.