بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی تھی.. پہلی بیوی کا انتقال ہوا تو! صائمہ کا سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے؟

“میری پہلی بیوی رخسانہ کو جب صائمہ سے شادی کا پتہ چلا تو وہ بہت ناراض ہوئی۔ اس کے ساتھ بچے اور خاندان والوں نے بھی کافی شور کیا۔ صائمہ کی طرف بھی کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ یہ رشتہ زیادہ سے زیادہ مینہ یا ڈیڑھ مہینہ چلے گا۔ لوگوں نے رشتہ تڑوانے کی کوشش بھی کی۔ لیکن جب دل صاف ہوں اور رشتہ مضبوط ہو تو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا“

یہ کہنا ہے پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائیریکٹر سید نور کا۔ سید نور نے ایک بیوی اور بچے ہوتے ہوئے بھی دوسری شادی کی۔ ان کی دوسری اہلیہ کوئی اور نہیں بلکہ معروف اداکارہ صائمہ ہیں۔ اب جب کہ سید نور کی پہلی اہلیہ رخسانہ نور کا انتقال ہوچکا ہے۔ سید نور نے ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔

فلموں میں صائمہ کو ہی رول کیوں دئیے؟

ایک سوال کے جواب میں سید نور نے بتایا کہ اداکارائیں ان پر الزام لگاتی ہیں کہ انھوں نے اپنی فلموں میں فیور دینے کے لئے صائمہ کو کاسٹ کیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ رول صائمہ ہی ادا کرسکتی تھیں۔ اگر صائمہ اس کی اہل نہ ہوتیں تو ان کی فلمیں فلاپ ہوتیں مگر ان کی تمام فلمیں ہٹ ہوئیں۔

پہلی بیوی نے صائمہ کو کیسے قبول کیا؟

سید نور نے بتایا کہ انھوں نے صائمہ کو پہلی بار دیکھتے ہی ان سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ فلم چوڑیاں کی ریلیز کے فوراً بعد انھوں نے صائمہ سے شادی کرلی تھی لیکن اپنی پہلی بیوی کو کافی سال بعد 2007 میں یہ راز بتایا جس کے بعد انھوں نے سخت ردعمل دیا۔ البتہ بعد میں ان کی پہلی اہلیہ رخسانہ ہی تھیں جنھوں نے صائمہ کو قبول کیا۔

بیٹا صائمہ کو ماں سمجھتا ہے

بیٹے کے بارے میں بات کرتے ہوئے سید نور نے کہا کہ رخسانہ کے انتقال کے بعد ا

Biwi Se Chup Kar Shadi Ki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Se Chup Kar Shadi Ki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Se Chup Kar Shadi Ki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4086 Views   |   20 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی تھی.. پہلی بیوی کا انتقال ہوا تو! صائمہ کا سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے؟

بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی تھی.. پہلی بیوی کا انتقال ہوا تو! صائمہ کا سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی تھی.. پہلی بیوی کا انتقال ہوا تو! صائمہ کا سوتیلے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔