اس عمر میں بیٹی کی طلاق دیکھنا آسان نہیں ہے.. دھرمیندر، بیٹی کی طلاق پر غمزدہ ہوگئے! داماد سے کیا درخواست کردی؟

"طلاق سے بہت افسوس ہوا ہے، کسی بھی ماں باپ کو اپنے بچوں کا گھر ٹوٹتا ہوا دیکھ کر خوشی نہیں ہوتی اور طلاق میں سب سے زیادہ نقصان ایشا اور بھرت کے دونوں بچوں رادھیا اور میرایا کا ہوگا جو اپنے ددھیال والوں سے بہت قریب ہیں. میری خواہش ہے کہ ایشا اور بھرت دوبارہ اپنے فیصلے پر غور کریں اور طلاق سے بچیں"

یہ کہنا ہے بھارت کے سینیئر اداکار دھرمیندر کا جو حال ہی میں اپنی بیٹی ایشا دیول کی طلاق کی خبر سن کر پریشان ہیں.

دھرمکندر کا کہنا تھا کہ داماد بھرت تختانی میرے بیٹوں جیسا ہے اور میری بہت عزت کرتا ہے جبکہ بیٹی ایشا بھی آنکھوں کا تارا ہے. اس لیے چاہتا ہوں کہ دونوں ہمیشہ خوش رہیں۔

واضح رہے کہ ایشا دیول اور ان کے شوہر نے کچھ عرصے پہلے باہمی رضامندی سے طلاق کا اعلان کیا ہے جبکہ ان کے والد دھرمیندر کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ طلاق کے خلاف نہیں ہیں لیکن ایک بار پھر غور کرلینا بہتر ہے.

Esha Deol Ki Talaq Par Dharmendar Ka Jawab

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Esha Deol Ki Talaq Par Dharmendar Ka Jawab and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Esha Deol Ki Talaq Par Dharmendar Ka Jawab to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14295 Views   |   19 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس عمر میں بیٹی کی طلاق دیکھنا آسان نہیں ہے.. دھرمیندر، بیٹی کی طلاق پر غمزدہ ہوگئے! داماد سے کیا درخواست کردی؟

اس عمر میں بیٹی کی طلاق دیکھنا آسان نہیں ہے.. دھرمیندر، بیٹی کی طلاق پر غمزدہ ہوگئے! داماد سے کیا درخواست کردی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس عمر میں بیٹی کی طلاق دیکھنا آسان نہیں ہے.. دھرمیندر، بیٹی کی طلاق پر غمزدہ ہوگئے! داماد سے کیا درخواست کردی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔