پھول سی بچی کس بیماری کا شکار ہے جو امریکی ڈاکٹر بھی علاج سے ڈر تے ہیں؟ ویڈیو

جس بھی میاں بیوی کو اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نوازتا ہے تو ان کی یہی دعا ہوتی ہے کہ دنیا میں آنے والا ان کا بچہ صحت مند ہو اور کسی بیماری کا شکار نہ ہو۔

لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی ہی بچی سی ملوانے جا رہے ہیں جو خود تو بستر پر ہے اس کیلئے دائیں کرنے والے بہت لوگ ہیں۔ اس بچی کی پیدائش سے ہی سر عام بچوں کے مقابلے میں بہت بڑا ہے۔ آئیے جانتےہیں۔

اس بچی کا نام سے زینب ہے اور والدین بچی کی سالوں سے یہ حالت دیکھ کر شدید پریشان ہیں پر کئی لوگ کہتے ہیں کہ آپ نے یہ یوٹیوب چینل کمائی کیلئے اس بچی کے نام سے بنا رکھا ہے ناکہ لوگوں کی دعائیں لینے کیلئے۔ جس پر انتہائی افسردہ ہو کر بچی زینب کی والدہ ک نے یہ ویڈیو بنائی اور کہتی ہیں۔

کہ جب میری بچی پیدا ہوئی تو بڑے آغا خان میں ہی ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ اسے یہاں ہی رہنے دیں یہ بچ نہیں پائے گی پر ہم اپنی اولد کو اکیلے کیسے چھوڑ سکتے تھے۔

پھر گھر لانے کے بعد سے جناح لے جایا گیا جہاں عوام کو رش ہونے کے باعث ہم بچی سمیت کئی کئی گھنٹے لائنوں میں کھڑے انتظار کرتے تھے کہ کب نمبر آئے گا تو ہم چیک اپ کروائیں گے۔

مگر یہاں سے بھی ہمیں یہی جواب ملا کہ ان کے سر پر شدید قسم کا انفیکشن ہے تو پہلے یہ انفیکشن ختم ہو گا پھر آپریشن ہو گا جس کے بعد ہی بچی ٹھیک ہو گی، اسی انفیکشن کو دور کرنے کیلئے 100 سے زائد ٹیکے لگے اور طرح طرح کی دوائیاں کھانی پڑیں یہی نہیں اب ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ بچی کے سر کی ہڈی اب بڑی ہو چکی ہے تو علاج ممکن نہیں ایسا علاج بچپن میں ہی ہوتا۔

اس کے علاوہ ہم نے کئی حکیموں سے بھی علاج کروایا اور تو اور اب امریکا تک بھی روپورٹس زینب کی بھجیں پر وہ بھی ہار مان گئے۔ آخر میں بس یہاں یہی کہنا چاہیں گے کہ پیاری و معصوم زینب کیلئے دعا کیجئے اور کسی سے یوں نہ کہیں کیونکہ ہمارا ایک الفاظ کسی کو بہت اذیت دے سکتا ہے۔

100 Teekay Lagwaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 100 Teekay Lagwaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 100 Teekay Lagwaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2277 Views   |   02 Mar 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پھول سی بچی کس بیماری کا شکار ہے جو امریکی ڈاکٹر بھی علاج سے ڈر تے ہیں؟ ویڈیو

پھول سی بچی کس بیماری کا شکار ہے جو امریکی ڈاکٹر بھی علاج سے ڈر تے ہیں؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھول سی بچی کس بیماری کا شکار ہے جو امریکی ڈاکٹر بھی علاج سے ڈر تے ہیں؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔