چھٹی کے دن گندے برتنوں کا ڈھیر اب ہو منٹوں میں صاف۔۔ آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان

برتن دھونا خواتین کے لئے انتہائی مشکل کام ہوتا ہے۔ خاص طور پر چھٹی والے دن تو ماسی بھی نہیں آتی اور برتنوں کا ڈھیر جمع ہوجاتا ہے جسے دھونے کا سوچ کر روح فنا ہونے لگتی ہے۔ مگر آج ہم آپ کو ایسی ٹرک بتائیں گے جس سے آپ سارے برتن منٹوں میں جگمگا سکتی ہیں۔

طریقہ استعمال

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برتن دھونے والے اسفنج کے اسکربر کو ٹکڑوں میں کاٹ کر پلاسٹک کے گلوز کی انگلیوں میں چپکایا گیا۔ اب اس گلوز کو خشک کریں اور اسے پہن کر آسانی سے برتن دھو لیں۔

اس طرح گلوز میں اسکربر لگانے سے آپ اسفنج کو الگ سے پکڑنے کے بجائے اپنے ہاتھوں سے سارے برتن آسانی سے دھو لیں اور ہاتھ بھی محفوظ رہیں گے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اسی طرح گلوز بنا کر آپ کپڑے اور واش بیسن وغیرہ بھی صاف کر سکتی ہیں جس سے بہت وقت محفوظ ہوگا۔

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   835 Views   |   28 Oct 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about چھٹی کے دن گندے برتنوں کا ڈھیر اب ہو منٹوں میں صاف۔۔ آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (چھٹی کے دن گندے برتنوں کا ڈھیر اب ہو منٹوں میں صاف۔۔ آسان سی ٹرک جو کرے آپ کی بڑی مشکل آسان) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.