جب اللہ اور رسول ﷺ کا ذکر کرنے لگتی ہوں، رونا آجاتا ہے ۔۔ اداکارہ زارہ نُور عباس اپنا اللہ سے تعلق بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

زارہ نور عباس اکثر اپنی نجی زندگی اور ذات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رو پڑتی ہیں۔ سب سے پہلے یہ ٹی وی اسکرین پر شو کے دوران اس وقت روئیں جب اپنے ماضی اور دوسری شادی کے حوالے سے لوگوں کو حقیقت بتا رہی تھیں۔ اس کے بعد زارہ اپنے نومولود بچے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوئیں جو پیدا ہوتے ہی کچھ لمحوں بعد اللہ کے گھر چلا گیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں زارہ اللہ تعالیٰ سے متعلق بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔

زارہ نے کہا کہ: " جب اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا ذکر کرتی ہوں میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں، میں بے اختیار رو پڑتی ہوں لیکن مجھے سکون بھی محسوس ہوتا ہے، وہ وقت سب سے زیادہ ناقابلِ بیان ہوتا ہے، جب کوئی نہیں سنتا لیکن یہ اطمینان ہوتا ہے کہ اللہ ہی ہے جو سن رہا ہے جو دیکھ رہا ہے جو بات کر رہا ہے، مجھے سمجھ رہا ہے۔ زندگی کے بُرے وقت میں انسان نہیں خُدا ساتھ دیتا ہے وہ آزمائشوں سے ہمیشہ جانچ رہا ہے۔ "

زارہ نے مزید کہا کہ: " لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ان کو اپنی زندگی میں کیا کرنا ہے اور کس طرح کرنا ہے، ہمیں جب تک زندگی کا مقصد نہیں معلوم ہوگا آگے بڑھنا مشکل ہے۔ بعض اوقات میں بھی اپنے فیصلے نہیں لے پاتے نہ مجھے اندازہ رہتا کہ کیا کرنا چاہیے۔

Allah Ka Zikr Karti Hu Rona A Jata Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Ka Zikr Karti Hu Rona A Jata Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Ka Zikr Karti Hu Rona A Jata Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2258 Views   |   16 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جب اللہ اور رسول ﷺ کا ذکر کرنے لگتی ہوں، رونا آجاتا ہے ۔۔ اداکارہ زارہ نُور عباس اپنا اللہ سے تعلق بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

جب اللہ اور رسول ﷺ کا ذکر کرنے لگتی ہوں، رونا آجاتا ہے ۔۔ اداکارہ زارہ نُور عباس اپنا اللہ سے تعلق بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب اللہ اور رسول ﷺ کا ذکر کرنے لگتی ہوں، رونا آجاتا ہے ۔۔ اداکارہ زارہ نُور عباس اپنا اللہ سے تعلق بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔