بیٹی اچانک افسر بن کر سامنے آگئی.. باپ نے کیا کیا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

اب وہ زمانہ نہیں رہا جب والدین ساری امیدیں بیٹوں سے باندھا کرتے تھے. اب تو بیٹیاں، بیٹوں سے زیادہ محنت بھی کرتی ہیں اور ماں باپ سے محبت بھی کرتی ہیں. ایسی ہی ایک بیٹی کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر اس وقت وائرل ہے جس نے محنت سے اپنے باپ کا سر اونچا کردیا.

سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے افسر بننے والی حرا علی نے گزشتہ س اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں انھوں نے افسر کی وردی پہن کر والد کو سرپرائز دیا اور ان کے جذبات ریکارڈ کیے.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا بڑی سی گاڑی سے اتر کر وردی میں جیسے ہی والد کے سامنے گئیں تو پہلے تو ان کے والد حیران ہوئے اس کے بعد بیٹی کو مسکراتے ہوئے اور آنکھوں میں خوشی کے آنسو لیے دیکھتے رہے

ویڈیو اگرچہ گزشتہ برس کی ہے مگر اس وقت بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے. لوگ باپ بیٹی کے جذبات کو دل کھول کر سراہ رہے ہیں.

Beti Css Officer Ban Kar Baap Kay Samnay Agai Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Css Officer Ban Kar Baap Kay Samnay Agai Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Css Officer Ban Kar Baap Kay Samnay Agai Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   843 Views   |   10 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹی اچانک افسر بن کر سامنے آگئی.. باپ نے کیا کیا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

بیٹی اچانک افسر بن کر سامنے آگئی.. باپ نے کیا کیا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی اچانک افسر بن کر سامنے آگئی.. باپ نے کیا کیا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔