شادی طے ہونے پر گھر جلا ڈالا ۔۔ لڑکے کے انوکھے انجام نے سب کچھ ختم کر دیا، جانیے

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیرت انگیز خبریں موجود ہیں جو کہ صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہوتی ہیں۔

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جس نے سب کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ دراصل بھوپال کے ایک گھر میں آگ لگنے کے باعث 7 افراد زندہ جل گئے، جبکہ کئی افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

دھواں بھر جانے اور جان لیوا گیس کے اخراج کی وجہ سے گھر کے رہائشیوں کی موت واقع ہوئی، آگ کی شدت اس حد تک تھی کہ پورے علاقے میں دھوئیں کے سیاہ بادل چھا گئے، جبکہ آگ کے شعلے آس پاس کے گھروں تک بھی پہنچ رہے تھے۔

رہائشیوں کا خیال تھا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی لیکن پولیس تحقیقات نے واقعے کو مزید سنجیدہ بنا دیا، پولیس کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ آگ پلاننگ کے ذریعے لگائی گئی، جس کے لیے مکمل تیاری کی گئی تھی۔'

جبکہ پولیس کی جانب سے شبھم ڈکشت نامی نوجوان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، جس نے اعتراف کیا ہے کہ عشق میں ناکامی پر محبوبہ کے گھر کو ہی آگ لگا دی۔ لڑکی اور اس کی والدہ اسی گھر میں رہائش اختیار کیے ہوئی تھیں جس میں شبھم نے آگ لگائی۔

لیکن آگ کے اس واقعے میں مذکورہ لڑکی اور اس کی والدہ گھر سے نکلنے میں محفوظ رہیں، البتہ عمارت میں موجود دیگر رہائشی بچ نہ سکے، مذکورہ لڑکی اور ملزم شبھم میں آئے روز جھگڑے ہوتے رہتے تھے جبکہ شبھم نے اپنی گرل فرینڈ سے پیسے بھی ادھار لے رکھے تھے۔
مذکورہ لڑکی نے شبھم سے دوستی ختم کرنے اور کسی دوسرے لڑکے سے شادی کرنے کا ارادہ جب شبھم سے ظاہر کیا تو شبھم نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا تھا اور لڑکی کے گھر کو ہی آگ لگا دی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Shadi Te Hone Per Ghar Jala Dala

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Te Hone Per Ghar Jala Dala and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Te Hone Per Ghar Jala Dala to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   6433 Views   |   27 Dec 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شادی طے ہونے پر گھر جلا ڈالا ۔۔ لڑکے کے انوکھے انجام نے سب کچھ ختم کر دیا، جانیے

شادی طے ہونے پر گھر جلا ڈالا ۔۔ لڑکے کے انوکھے انجام نے سب کچھ ختم کر دیا، جانیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی طے ہونے پر گھر جلا ڈالا ۔۔ لڑکے کے انوکھے انجام نے سب کچھ ختم کر دیا، جانیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔