ہلدی میں صرف یہ چیز ملائیں اور چیونٹی سے لے کر چھپکلی سے چھٹکارا پائیں۔۔ جانیں گھر کی عام سی چیزوں سے کیڑے مکوڑے بھگانے کا آسان طریقہ

آج کل گھر میں کیڑے مکوڑوں اور چیونٹیوں کی بہتات ہے۔ دن کو مکھیاں چین نہیں لینے دیتیں اور رات کو مچھر سکون سے سونے نہیں دیتے۔ اگر ان کو ختم کرنے کے لئے اسپرے کریں تو ایک تو وہ بہت مہنگا آتا ہے دوسرا ڈی ڈی ٹی اسپرے انسانوں کی صحت کے لئے بھی مضر ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسا طریقہ بتا رہے ہیں جس سے گھر میں ہی موجود چیزوں سے تمام کیڑے بھ مر جائیں گے اور آپ کی صحت کو نقصان بھی نہیں پہنچے گا۔

اس کے لئے آپ گھر میں موجود کوئی بھی عام سا ٹالکم پاؤڈر لیں اور اسے توے یا پین میں ڈال دیں۔ پھر آدھا چمچ ہلدی، آدھا چمچ نمک اور آدھا چمچ سرخ پسی پوئی مرچ ڈالیں اور اس وقت تک دھیمی آنچ پر بھونیں جب تک وہ سیاہی مائل نہیں ہوجاتی۔ اس کے بعد اسے کسی کٹوری میں نکال لیں اور تازہ لیموں نچوڑ کر چند قطرے شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔

اس مرکب کو ہر اس جگہ چھڑکیں جہاں کیڑے مکوڑے اور چیونٹیاں ہوں۔ یہاں تک کے گھر کے کونوں میں ڈالنے سے چھپکلی اور چوہے بھی بھاگ جائیں گے اور آپ دیکھیں گے کہ کیسے چیونٹیاں اپنی جگہ چھوڑ رہی ہیں۔ چاہیں تو اس پاؤڈر کو گھر کے دروازوں پر چھڑک دیں تاکہ کیڑے مکوڑے داخل ہی نہ ہوسکیں۔

Haldi Se Chipkali Bhagane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Haldi Se Chipkali Bhagane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haldi Se Chipkali Bhagane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   23189 Views   |   11 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہلدی میں صرف یہ چیز ملائیں اور چیونٹی سے لے کر چھپکلی سے چھٹکارا پائیں۔۔ جانیں گھر کی عام سی چیزوں سے کیڑے مکوڑے بھگانے کا آسان طریقہ

ہلدی میں صرف یہ چیز ملائیں اور چیونٹی سے لے کر چھپکلی سے چھٹکارا پائیں۔۔ جانیں گھر کی عام سی چیزوں سے کیڑے مکوڑے بھگانے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہلدی میں صرف یہ چیز ملائیں اور چیونٹی سے لے کر چھپکلی سے چھٹکارا پائیں۔۔ جانیں گھر کی عام سی چیزوں سے کیڑے مکوڑے بھگانے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔