بسم اللہ مت پڑھو.. ہر کام سے پہلے اللہ کا نام لینے والی اقراء عزیز کو کس نے ٹوکا تھا؟ سینیئر اداکار کے متعلق انکشاف

اقراء عزیز پاکستان کی ایک مقبول اداکارہ ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، انھوں نے اپنے اداکاری کے کیرئیر میں بہت سے اچھے کردار نبھائے ہیں، جس کی وجہ سے مداح بھی ان کو کافی پسند کرتے ہیں۔

اقراء اپنے جرات مندانہ رویے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ انہوں نے بہت کم عمری میں اداکار یاسر حسین سے شادی کی تھی اور اب وہ ایک بیٹے کی ماں ہیں۔

اقراء اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی کو حیرت انگیز طور پر ہینڈل کر رہی ہیں اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی ڈراموں میں نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں اقراء عزیز نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک ڈرامہ سیٹ پر ہوئے واقعے کا ذکر کیا، انھوں نے بتایا کہ ایک بار مجھے سیٹ پر بسم اللّٰہ پڑھنے سے روک دیا گیا تھا۔

اقراء کہتی ہیں کہ، مجھے کسی بھی کام سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی عادت ہے، ایک بار جب میں سیٹ پر شوٹنگ کے دوران بسم اللّٰہ پڑھنے لگی تو میرے سینئیر اداکار نے مجھے فوراً ٹوک دیا اور کہا کہ "یہ مت پڑھو! ہم ڈرامہ کر رہے ہیں، اور یہ سب جھوٹی کہانیاں ہیں۔"

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ساتھی اداکار نے انہیں روکا تو وہ حیران رہ گئیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنی چاہیے۔

اگر آپ وہ انٹرویو یہاں دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی ویڈیو پر کلک کریں۔

Iqra Aziz Was Stopped To Say Bismillah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqra Aziz Was Stopped To Say Bismillah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqra Aziz Was Stopped To Say Bismillah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2055 Views   |   13 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بسم اللہ مت پڑھو.. ہر کام سے پہلے اللہ کا نام لینے والی اقراء عزیز کو کس نے ٹوکا تھا؟ سینیئر اداکار کے متعلق انکشاف

بسم اللہ مت پڑھو.. ہر کام سے پہلے اللہ کا نام لینے والی اقراء عزیز کو کس نے ٹوکا تھا؟ سینیئر اداکار کے متعلق انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بسم اللہ مت پڑھو.. ہر کام سے پہلے اللہ کا نام لینے والی اقراء عزیز کو کس نے ٹوکا تھا؟ سینیئر اداکار کے متعلق انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔