13 سال کی عمر میں لڑکی پسند آ گئی تھی.. ابا لات اور گھونسے سے مارتے تھے! شہود علوی کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

"میں نے 13، 14 برس کی عمر میں لڑکی پسند کر لی تھی اور اسی سے شادی کرنی تھی تو کر لی. نوکری بھی اس لئے کی تا کہ جلدی شادی کرسکوں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکاد شہود علوی کا جنھوں نے ساجد حسن کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں کیں.

شہود علوی کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو زیادہ توجہ اپنے کام پر مرکوز رکھتے ہیں اور سوشل میڈیا کی چکا چوند سے دور رہتے ہیں. انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ان کے والد کافی سخت مزاج تھے اور چونکہ وہ کافی شرارتی تھے اس لئے ابا سے کافی مار پڑتی تھی. "ابا لات اور گھونسے سے مارتے تھے اور انھیں پتا نہیں چلتا تھا کہ کہاں مار پڑ رہی ہے. جس دن میرے سسرال والے دیکھنے آئے تو اس وقت بھی ابا مار رہے تھے"

شہود علوی کا کہنا تھا کہ ان کی اپنی بیوی سے محبت وقت کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور وہ اپنے شادی کے فیصلے سے آج بھی خوش اور مطمئن ہیں. ان کی بیگم ہی ان کی بچپن کی اور پہلی محبت ہیں.

Shahood Alvi Life Facts

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahood Alvi Life Facts and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahood Alvi Life Facts to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1112 Views   |   07 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

13 سال کی عمر میں لڑکی پسند آ گئی تھی.. ابا لات اور گھونسے سے مارتے تھے! شہود علوی کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

13 سال کی عمر میں لڑکی پسند آ گئی تھی.. ابا لات اور گھونسے سے مارتے تھے! شہود علوی کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 13 سال کی عمر میں لڑکی پسند آ گئی تھی.. ابا لات اور گھونسے سے مارتے تھے! شہود علوی کی نجی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔