Best Small Kitchen Appliances For Home

خواتین کی بڑی مشکل ہوئی آسان، سبزی کاٹیں اب صرف چند منٹوں میں

آج کل بہت زیادہ مصروفیات کے باعث اکثر خواتین کے لیے کھانا بنانا بھی کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا بالخصوص اس وقت جب گھر میں موجود آٹھ دس افراد کے لیے کھانا بنانا صرف آپ کی ذمہ داری ہو۔ کھانا بنانے میں سبزی کاٹنے پر کافی وقت لگنے کے ساتھ ساتھ دقت بھی اٹھانی پڑتی ہے۔ خصوصاً جب بات کی جائے سلاد بنانے کی تو وہ ایک اضافی ذمہ داری لگتی ہے۔
لیکن اب اس جدید دور میں سبزی کاٹنی ہو یا درجنوں مہمانوں کے لیے بنانا ہو سلاد ، یہ کام اب منٹوں میں کیا جاسکتا ہے اور وقت کی بچت کی جاسکتی ہے اور اضافی وقت کو آپ دیگر امور کو سرانجام دینے کے لیے صرف کرسکتی ہیں- یہ سب کیسے ممکن ہے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں-درج ذیل دی گئی پروڈکٹ کو استعمال میں لاتے ہوئے آپ اپنی روزمرہ کی کچن لائف میں باآسانی سہولت لاسکتی ہیں۔

نائیسر ڈائیسر Nicer Dicer

روزانہ کچن میں کام آنے والی پروڈکٹ کے اعتبار سے یہ بنیادی طور پر آپ کے لیے آل ان ون ہے۔اس کے ذریعے بےشمار کام کیے جاسکتے ہیں۔ چاہے سبزی چھیلنی ہو یا سبزی کاٹنا اور سلائیز کرنا ہو ، سلاد بنانا ہو یا پھر آلو کے فرائز۔ اب یہ آپ کے سارے کام منٹوں میں کرنے کے لیے انتہائی مفید اور کارآمد ہے۔ وقت کی بچت کا اندازہ صرف اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جس پیاز کو آپ کاٹنے میں آپ 100 سیکنڈ لیتے ہیں یہ چوپر صرف 5 سے 10 سیکنڈ میں اپنا کام کرلیتا ہے۔یہ پروڈکٹ آپ شاپ ریکس سے صرف 990 روپے میں خرید سکتے ہیں۔



ہینڈی چوپر Manual Vegetable Chopper

اگر آپ پیاز، کھیرا، ٹماٹریا پھلوں کو جوسی اسٹائل میں چوپ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ہینڈی چوپر انتہائی مفید ہے اور وہ بھی بنا بجلی کے۔ چٹنیوں اور رائیتوں کی مختلف ورائٹی انتہائی کم وقت اور سہولت میں بنانے کے لیے اب اس ہینڈی چوپر کی خدمات لی جاسکتی ہیں۔
اگر آپ چھوٹے بچوں کو پھل جیسے سیب وغیرہ نرم کر کے کھلانا چاہتے ہیں تو یہ چوپر آپ کے لیے نہایت مفید رہے گا۔
یہ پروڈکٹ آپ شاپ ریکس سے صرف 690 روپے میں خرید سکتے ہیں۔



ملٹی کٹر Multi Cutter

یہ کٹر بھی کچن کی روزمرہ کی زندگی میں انتہائی فائدہ مند ہے۔ یہ کئی طرح کی سبزیوں اور پھلوں کے کاٹنے میں انتہائی مفید ہے۔ سبزیوں میں جیسے مرچیں ، دھنیاں ، کھیرا، گاجر ، پھلیوں والی اور دیگر سبزیوں کے کاٹنے میں مفید ہونے کے ساتھ ساتھ پھلوں میں کیلا ، سیب اور دیگر پھلوں کے کاٹنے میں بھی انتہائی کارآمد ہے۔



کچن سیزر Kitchen Scissor

یہ کچن قینچی پتوں والی سبزیوں کے کاٹنے میں انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔جیسے کہ دھنیا ، پودینہ۔ پالک اور روزمرہ کی سبزیوں کے کاٹنے کے استعمال میں سہولت اور آسانی پیدا کرنے کے ساتھ وقت کو ضائع ہونے سے بھی بچاتی ہے۔
یہ پروڈکٹ آپ شاپ ریکس سے صرف 650 روپے میں خرید سکتے ہیں


Best Small Kitchen Appliances For Home

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Best Small Kitchen Appliances For Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Best Small Kitchen Appliances For Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Umer Malik  |   In News  |   0 Comments   |   9021 Views   |   04 Nov 2019
About the Author:

Umer Malik is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Umer Malik is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

Best Small Kitchen Appliances For Home

Best Small Kitchen Appliances For Home ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Best Small Kitchen Appliances For Home سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔