عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ فریج کا ٹھنڈا پانی نقصان دہ ہوتا ہے اس لیے تقریباً ہم سب ہی فریج کے پانی کے ساتھ تھوڑا سادہ پانی مکس کر کے پیتے ہیں. البتہ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا اکثر نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے. آئیے جانتے ہیں ایسا کیوں ہے.
ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھنڈا پانی ہضم کرنے میں وقت لگتا ہے جبکہ گرم پانی جلد ہضم ہو جاتا ہے۔ جبکہ دونوں کو ملا کر پینے سے بدہضمی ہوسکتی ہے.
گرم پانی میں بیکٹیریا زندہ نہیں رہ سکتے۔ البتہ ٹھنڈا پانی آلودہ ہو سکتا ہے اس لئے ان دونوں کو ملا کر پینے سے ٹھنڈے پانی کے بیکٹیریا پیٹ میں چلے جاتے ہیں.
مختلف درجہ حرارت کا پانی پینے سے پیٹپھول جاتا ہے اور غذائی اجزاء کے ہضم ہونے میں دقت ہوتی ہے۔
اس لئے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہمیشہ نیم گرم یا پھر سادہ پانی پینا ہی صحت کے لئے بہتر ہے.
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thanda Or Garam Pani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thanda Or Garam Pani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اگر آپ بھی ٹھنڈا اور گرم پانی ملا کر پیتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں اس کے بجائے وہ طریقہ جو کئی بیماریوں سے بچائے
اگر آپ بھی ٹھنڈا اور گرم پانی ملا کر پیتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں اس کے بجائے وہ طریقہ جو کئی بیماریوں سے بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی ٹھنڈا اور گرم پانی ملا کر پیتے ہیں تو ٹہریں.. جانیں اس کے بجائے وہ طریقہ جو کئی بیماریوں سے بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔