رنگین آنکھوں والی کبھی سپر اسٹار نہیں بن سکتی ۔۔ کرشمہ کپور کو اپنی آنکھوں کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟ کرینہ کا انکشاف

دی انڈین ایکسپریس کو ایک حالیہ انٹرویو کے دوران، کرینہ کپور خان نے اپنی بہن کرشمہ کپور کے بارے میں کھل کر انکشاف کیا کہ کس طرح ان کی بہن کو انڈسٹری میں اپنا راستہ بنانے کے لیے خود کو آگے منوانا پڑا حالانکہ لوگوں کو ان پر شک تھا۔ لیکن انہوں نے خود کو آگے بڑھایا اور 90 کی دہائی کی ڈارلنگ (ہر دل عزیز) بن گئیں۔

کرینہ نے بتایا کہ، دوسری طرف انڈسٹری میں ان کے لیے آنا بہت آسان تھا کیونکہ وہ کرشمہ کی بہن کے طور پر پہچانی جاتی تھیں۔

کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ، کرشمہ کو لوگوں کے عجیب و غریب تبصروں کا سامنا کرنا پڑا جس میں ایسے ریمارکس بھی شامل تھے جیسے، "ہلکی (رنگین) آنکھوں والی اداکارہ کبھی سپراسٹار نہیں بن سکتی۔"

اور اس وجہ سے اسے 'کاسٹ' نہیں کیا جاتا تھا۔ لیکن اس نے ہار نہیں مانی اور اپنی محنت، لگن اور اچھے کام سے اس بات کو غلط ثابت کیا اور سب کے دل جیت لیئے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ ہر کسی کی چہیتی بن گئی، جس کا فائدہ بعد میں مجھے ہوا۔

Kareena Kapoor Talks About Karishma Struggle

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor Talks About Karishma Struggle and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor Talks About Karishma Struggle to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1717 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

رنگین آنکھوں والی کبھی سپر اسٹار نہیں بن سکتی ۔۔ کرشمہ کپور کو اپنی آنکھوں کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟ کرینہ کا انکشاف

رنگین آنکھوں والی کبھی سپر اسٹار نہیں بن سکتی ۔۔ کرشمہ کپور کو اپنی آنکھوں کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟ کرینہ کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنگین آنکھوں والی کبھی سپر اسٹار نہیں بن سکتی ۔۔ کرشمہ کپور کو اپنی آنکھوں کی وجہ سے کیا کچھ سہنا پڑا؟ کرینہ کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔