تیز پتے کچن میں رکھنے کے علاوہ تکیہ کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ تیز پتے کی اس ٹپ کے وہ 5 فائدے جو آپ کی پریشانی بھی کم کریں اور خرچہ بھی بچائیں

Bay Leaves Under Pillow

باورچی خانے میں سب سے زیادہ کارآمد ہونے کے علاوہ تیز پتہ اپنی بہت سی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے روایتی ادویات میں استعمال ہوتا رہا ہے۔ یہ ہاضمے کو بہتر بنانے اور درد اور پیٹ پھولنے کی تکلیف کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے. اس کے علاوہ تیز پتے میں بخار اور نزلہ زکام کے خلاف مفید خصوصیات بھی ہیں۔ تیز پتہ گٹھیا کی علامات کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ کیڑوں کو بھگانے والی خصوصیات رکھنے کے لیے بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے اس کو سرہانے رکھ کر سونا چاہیے اور ان سے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں۔

تیز پتے سے فائدہ اٹھانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ان کی تھوڑی سی پتیاں تکیہ کے نیچے رکھ کر سوجائیں. جبکہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ان کو جلا کر کمرے میں دھونی دیں.

تیز پتہ خوشگوار، پرسکون مہک خارج کرتے ہیں جس سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے.

تیز پتے کو قریب رکھ کر سونے سے نیند کے معیار کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

تیز پتے سونے کے کمرے میں کیڑے مکوڑوں کو روکنے میں مدد کرتے ہیں. ایسے لوگ جو الرجی کی وجہ سے مچھر مار اسپرے نہیں کرتے وہ یہ طریقہ ضرور آزمائیں

تیز پتہ کمرے سے زہریلے مادے جذب کر کے فضا کو صاف بناتا ہے. یہ کمرے کی توانائی کو بھی صاف کر سکتے ہیں۔

رات بھر ان کی خوشبو سونگھنے سے نزلہ زکام کے اثرات بھی ختم ہوجاتے ہیں.

Bay Leaves Under Pillow

Bay Leaves Under Pillow

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bay Leaves Under Pillow and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bay Leaves Under Pillow to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3856 Views   |   02 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

تیز پتے کچن میں رکھنے کے علاوہ تکیہ کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ تیز پتے کی اس ٹپ کے وہ 5 فائدے جو آپ کی پریشانی بھی کم کریں اور خرچہ بھی بچائیں

تیز پتے کچن میں رکھنے کے علاوہ تکیہ کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ تیز پتے کی اس ٹپ کے وہ 5 فائدے جو آپ کی پریشانی بھی کم کریں اور خرچہ بھی بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تیز پتے کچن میں رکھنے کے علاوہ تکیہ کے نیچے رکھ کر سونے سے کیا ہوتا ہے؟ تیز پتے کی اس ٹپ کے وہ 5 فائدے جو آپ کی پریشانی بھی کم کریں اور خرچہ بھی بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔