اللّٰہ نے لوگوں کے حقیقی رنگ دکھائے اور ۔۔ فرح اقرار نے دھوکے بازی پر بات کرتے ہوئے کیا مشورہ دے دیا؟

فرح اقرار اینکر اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ ہیں اور وہ نیوز انڈسٹری میں بھی ایک مشہور شخصیت ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو ہیں اور ان کی اپنے شوہر سے الگ فین فالوونگ ہے۔

اقرار الحسن نے گزشتہ سال عروسہ خان سے تیسری شادی کی تھی جس پر فرح شروع میں اس شادی سے خوش نہیں تھیں۔ لیکن بعد میں انہوں نے اسے قبول کر لیا اور اقرار الحسن کی دیگر دو بیویوں سے الگ، گھر میں رہائش اپنا لی۔

فرح اقرار مختلف شوز میں میزبان یا مہمان کے طور پر نظر آتی ہیں اور ان کے مداح اکثر ان سے سوالات کرتے ہیں۔

فرح اقرار پچھلے دنوں انسٹاگرام پر گئیں جہاں ان کے مداحوں نے ان سے مختلف سوال کئے اور انہوں نے ایسے لوگوں کو مشورے بھی دئیے جنہوں نے دھوکہ دہی کا تجربہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ، "آپ کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے جس نے آپ کو ان لوگوں کے حقیقی رنگ دکھائے جن پر آپ یقین کر رہے تھے اور ایسا ہونے کے بعد آپ کو انہیں اپنی زندگی سے نکال دینا چاہئے"۔

Farah Iqrar Advice On Betrayal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Farah Iqrar Advice On Betrayal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Farah Iqrar Advice On Betrayal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   643 Views   |   05 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اللّٰہ نے لوگوں کے حقیقی رنگ دکھائے اور ۔۔ فرح اقرار نے دھوکے بازی پر بات کرتے ہوئے کیا مشورہ دے دیا؟

اللّٰہ نے لوگوں کے حقیقی رنگ دکھائے اور ۔۔ فرح اقرار نے دھوکے بازی پر بات کرتے ہوئے کیا مشورہ دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللّٰہ نے لوگوں کے حقیقی رنگ دکھائے اور ۔۔ فرح اقرار نے دھوکے بازی پر بات کرتے ہوئے کیا مشورہ دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔