6 سال سے معذور شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی خدمت گزار بیوی کو طلاق دے دی.. دوسری شادی پر پہلی بیوی کی جذباتی پوسٹ وائرل

نورالسیزوانی نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا، "میں اپنے سابق شوہر کو ان کی شادی پر مبارکباد دیتی ہوں، امید ہے ان کی نئی اہلیہ ان کا ویسے ہی خیال رکھیں گی جیسے میں نے رکھا۔"

ایک دلخراش انکشاف کرتے ہوئے ملائیشیا کی رہائشی نورالسیزوانی نے اپنی زندگی کا وہ پہلو شیئر کیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ چھ سال کی انتھک تیمارداری اور خدمت کے بعد، جب ان کے شوہر آخرکار دوبارہ چلنے کے قابل ہوئے، تو انہوں نے نورالسیزوانی کو چھوڑ کر کسی اور سے شادی کر لی۔

نورالسیزوانی، جو سوشل میڈیا پر وی لاگنگ کے ذریعے اپنی اور اپنے شوہر کی زندگی کی مشکلات کا احوال بیان کرتی رہیں، نے اپنی پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ وہ برسوں تک اپنے معذور شوہر کا مکمل خیال رکھتی رہیں، یہاں تک کہ انہیں ٹیوب کے ذریعے کھانا کھلاتیں۔ ایک حادثے کے بعد ان کے شوہر کی زندگی کی گاڑی رک سی گئی تھی، اور دوبارہ چلنے پھرنے میں کئی برس کا وقت لگا۔ لیکن جب وہ صحتیاب ہو کر چلنے پھرنے کے قابل ہوئے، تو ان کا جواب نورالسیزوانی کے لیے طلاق اور دوسری شادی کی صورت میں آیا۔

بعد ازاں، نور نے وہ پوسٹ حذف کر دی، جس کے بعد ان کے سابق شوہر کو صارفین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کا یہ دکھ بھرے الفاظ میں بیان صارفین کے دلوں کو چھو گیا، جو ان کی قربانیوں کے بدلے بےوفائی کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہ تھے۔

Mazoor Shohar Nay Theek Hotay Hi Biwi Ko Talaq Dedi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazoor Shohar Nay Theek Hotay Hi Biwi Ko Talaq Dedi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazoor Shohar Nay Theek Hotay Hi Biwi Ko Talaq Dedi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   22767 Views   |   24 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

6 سال سے معذور شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی خدمت گزار بیوی کو طلاق دے دی.. دوسری شادی پر پہلی بیوی کی جذباتی پوسٹ وائرل

6 سال سے معذور شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی خدمت گزار بیوی کو طلاق دے دی.. دوسری شادی پر پہلی بیوی کی جذباتی پوسٹ وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 سال سے معذور شوہر نے ٹھیک ہوتے ہی خدمت گزار بیوی کو طلاق دے دی.. دوسری شادی پر پہلی بیوی کی جذباتی پوسٹ وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔