کوئی اور ایسا گھر نہ بنوا سکے اس لئے.. باپ کی خواہش پر بیٹے نے تاج محل بنوا دیا! عالیشان محل پاکستان میں کس جگہ موجود ہے؟

“میرے والد کو تاج محل بہت پسند تھا۔ ہم مغل ہیں اور میرے والد کو سب شہزادہ کہتے تھے۔ ان کی خواہش کی خاطر میں نے یہ گھر 1990 میں بنوانا شروع کیا اور 1994 میں بن گیا۔ یہ خوبصورت تاج محل جتنا حسین باہر سے ہے اندر سے بھی اتنا ہی عالیشان ہے“

یہ کہنا ہے نعیم آصف مغل کا جن کا تعلق گجرانوالہ سے ہے۔ نعیم آصف مغل خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انھیں اور ان کے والد کو مغل طرز کی عمارتیں بہت پسند تھیں جس کی وجہ سے انھوں نے یہ تاج محل اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے لئے بنوایا۔ اب اس کا خیال ان کی اہلیہ رکھتی ہیں۔

نعیم آصف مغل نے بتایا کہ اس گھر کا نام پہلے مغل محل تھا اور اس کی بھی خاص بات یہ تھی کہ اس کے پتھر اور رنگ باہر سے منگوائے گئے۔ گھر تیار ہونے کے بعد وہ تمام سانچے اور مشینیں توڑ دی گئیں جو اس عالیشان محل کو بنواتے ہوئے استعمال کی گئی تھیں تاکہ دوبارہ کوئی ایسا محل نہ بنا سکے۔

نعیم آصف مغل کے مطابق اس گھر کے اندر وسیع و عریض سوئمنگ پول ہے اور درجنوں نوکر چاکر اور باوردی دربان ہے۔ گھر کے اندرونی حصے کی آرائش میں قیمتی فانوس، مغلیہ دور کی پینٹنگز، آبشار اور قیمتی سجاوٹ کی چیزیں رکھی گئی ہیں۔

Bap Ki Khwahish Per Taj Mahal Banwa Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bap Ki Khwahish Per Taj Mahal Banwa Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bap Ki Khwahish Per Taj Mahal Banwa Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1943 Views   |   21 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کوئی اور ایسا گھر نہ بنوا سکے اس لئے.. باپ کی خواہش پر بیٹے نے تاج محل بنوا دیا! عالیشان محل پاکستان میں کس جگہ موجود ہے؟

کوئی اور ایسا گھر نہ بنوا سکے اس لئے.. باپ کی خواہش پر بیٹے نے تاج محل بنوا دیا! عالیشان محل پاکستان میں کس جگہ موجود ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی اور ایسا گھر نہ بنوا سکے اس لئے.. باپ کی خواہش پر بیٹے نے تاج محل بنوا دیا! عالیشان محل پاکستان میں کس جگہ موجود ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔