اسلام مذہب مسلمانوں کے دین کی راغب ہونے اور اپنے سب کے ساتھ بھائی چارگی کرنے کا درس دیتا ہے۔ اسلام ہمیں غریبوں کے ساتھ بھی اچھا برتاؤ کرنے کا حکم دیتا ہے۔
ایسا ہی مثبت سلوک اس غریب شخص کے ساتھ کیا گیا جس نے اپنی خوبصورت آواز میں عربی خطبہ دے کر نمازیوں کو اپنے سحر میں لپیٹ لیا۔
واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ جمعے کے دن مسجد میں خطبہ دینے والے خطیب کو مسجد آنے میں تاخیر ہوگئی جس کے بعد مسجد میں بیٹھے لوگ تشویش میں مبتلا ہوگئے کہ خطبہ کون دے گا۔
اور اذان دینے والے مؤذن کی بھی مسجد کا خطبہ دینے کی ہمت نہ ہوئی تو نمازیوں میں سے ایک گیس اسٹیشن میں کام کرنے والا ملازم اُٹھ کھڑا ہوا اور اس نے فیصلہ کیا کہ وہ جمعہ کی نماز کا خطبہ دے گا۔
گیس اسٹیشن کے سیکورٹی گارڈ نے اِنتہائی فصیح و بلیغ خطبہ دیا کہ لگا کہ سن کر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ کوئی خطیب خطبہ دے رہا ہے۔
عام شخص کی مسجد میں خطبہ دیتے خوبصورت ویڈیو دیکھیے۔