ماں کے ساتھ افطار کی پھر اس رات وہ ۔۔ شبیر جان کی والدہ نے وفات سے قبل کیا الفاظ کہے تھے؟ اداکار بتاتے ہوئے رو پڑے

جب آپ کے چوٹ لگتی ہے یا آپ کسی تکلیف میں ہوتے ہیں تو آپ کے منہ سے بے ساختہ لفظ ماں نکلتا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی بھی بیٹا یا بیٹی وہ اپنی ماں کے کتنے قریب ہوتے ہیں۔

شوبز اداکار بھی اپنی ماؤں کے لاڈلے ہوتے ہیں اور بہت سے اداکاروں کی مائیں اب دنیا میں نہیں رہیں مگر وہ آج بھی والدہ کے ساتھ گزرے ایک ایک لمحے کو یاد کرتے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں ماں سے متعلق گفتگو کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی ماں کب ان سے جدا ہوئیں اور وفات سے قبل ان کے آخری الفاظ تھے۔

شبیر جان نے بتایا کہ میری ماں بہت ہمت والی خاتون تھیں جو ہمیشہ یہی کہا کرتی تھیں کہ میں ہمت والی ہوں۔ ٢ سال قبل رمضان کے مہینے میں میری والدہ وفات پا گئیں تھیں۔ آنکھوں میں اداسی لئے شبیر جان نے اپنی والدہ کے حوالے سے بتایا کہ ان کے ساتھ روزہ کھولا اس دوران وہ بہت کمزور ہوچکی تھیں۔

رات کو دس بجے کے قریب انہوں نے مجھ سے کہا کہ اب ہمت نہیں ہو رہی اور پھر سحری میں ان کا انتقال ہوگیا۔

Shabbir Jan Ki Maa Ka Inteqal Kese Hua

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shabbir Jan Ki Maa Ka Inteqal Kese Hua and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shabbir Jan Ki Maa Ka Inteqal Kese Hua to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4023 Views   |   08 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں کے ساتھ افطار کی پھر اس رات وہ ۔۔ شبیر جان کی والدہ نے وفات سے قبل کیا الفاظ کہے تھے؟ اداکار بتاتے ہوئے رو پڑے

ماں کے ساتھ افطار کی پھر اس رات وہ ۔۔ شبیر جان کی والدہ نے وفات سے قبل کیا الفاظ کہے تھے؟ اداکار بتاتے ہوئے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے ساتھ افطار کی پھر اس رات وہ ۔۔ شبیر جان کی والدہ نے وفات سے قبل کیا الفاظ کہے تھے؟ اداکار بتاتے ہوئے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔