نمک سے مکڑی کے جالوں کا صفایا، پر کیسے؟ جانیں گھر سے مکڑی کے جالے صاف کرنے کی آسان ٹپ، مہینوں تک جالے نظر نہیں آئیں گے

بڑی بوڑھیاں ہمیشہ کہا کرتی تھیں کہ گھر میں مکڑی کے جالے نحوست کی نشانی ہوتے ہیں انہیں فوراً صاف کردینا چاہیئے۔۔

پر اس بات کو اگر ہم دوسرے نظریئے سے دیکھیں تو، مکڑی کے جالے گھر کو بدنما اور گندا بناتے ہیں جس سے وہاں رہنے والوں کو لوگ کام چور اور پھوہڑ سمجھتے ہیں، اس لیئے ان کو ہٹانا ضروری ہے۔

مکڑی کے جالوں کی صاف صفائی کرنا ایک مشکل کام ہے کیونکہ دیوار کا کونا چھت کے قریب اونچا ہوتا ہے جس کو ہاتھ بڑھا کر صاف کرنا مشکل ہے، کیونکہ جالا فوری نہیں ہٹتا، کچھ مٹی سائیڈوں میں رہ جاتی ہے۔

اسلیئے آج کے فوڈزکے ذریعے جانیئے کیسے آپ گھر کی دیواروں پر لگے مکڑی کے جالوں کو آسانی سے صاف کرسکتی ہیں

مکڑی کے جالے صاف کرنے کی ٹپ:

۔ ایک کپڑے کو نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اور اس میں ہلکا سا ڈٹرجنٹ ڈال کر مکس کریں۔
۔ اس کپڑے سے ایک مرتبہ جالے صاف کریں۔
۔ پھر ایک بالٹی میں پانی ڈالیں اور ساتھ ہی کالا تیل ڈال کر ہلائیں۔
۔ اس میں کپڑا ڈبوئیں اور دیواروں کے کونے صاف کرلیں۔
۔ لیجیئے ہوگئے سارے مکڑی کے جالے صاف۔

Makri Ke Jale Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Makri Ke Jale Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Makri Ke Jale Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2991 Views   |   02 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2024)

نمک سے مکڑی کے جالوں کا صفایا، پر کیسے؟ جانیں گھر سے مکڑی کے جالے صاف کرنے کی آسان ٹپ، مہینوں تک جالے نظر نہیں آئیں گے

نمک سے مکڑی کے جالوں کا صفایا، پر کیسے؟ جانیں گھر سے مکڑی کے جالے صاف کرنے کی آسان ٹپ، مہینوں تک جالے نظر نہیں آئیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نمک سے مکڑی کے جالوں کا صفایا، پر کیسے؟ جانیں گھر سے مکڑی کے جالے صاف کرنے کی آسان ٹپ، مہینوں تک جالے نظر نہیں آئیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔