بیٹی کو پڑھا کر ڈاکٹر بنایا ۔۔ پاکستان کی مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر، پہچانیں یہ شخصیات کون ہیں؟

میں اس حد تک بدل چکے ہیں، کہ کوئی یقین ہی نہیں کر پاتا پے۔
آج آپ کو چند ایسی ہی مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر کے بارے میں بتائیں گے۔س

راحت فتح علی خان:

اس تصویر میں موجود شخصیت کو ویسے تو ہر کوئی جانتا ہے جس میں ایک جانب مشہور و معروف قوال اور گلوکار نصرت فتح علی خان موجود ہیں ساتھ ہی ان کے شاگرد راحت فتح علی خان بھی موجود ہیں۔ راحت فتح علی خان اپنے استاد کی بے انتہا عزت کرتے تھے، یہی وجہ تھی کہ جب کبھی استاد سامنے ہوتے تو شاگرد کی نظریں جُھک جاتی تھیں۔ اس تصویر میں بھی شاگرد اور استاد کی محبت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔

فردوس عاشق اعوان:

اس تصویر میں اگر آپ موجود شخصیت کو نہیں پہچان سکے تو رُک جائیے جناب، یہ ہیں فردوس عاشق اعوان۔ سیاسی دنیا کا ایک ایسا نام جس نے سب کی توجہ حاصل کی۔فردوس عاشق اعوان کی یہ تصویر اگرچہ اس وقت کی ہے جب وہ سیاست میں ایک نئے چہرے کے طور پر سامنے آئی تھیں مگر ماضی کے مقابلے آج کی فردوس عاشق اعوان کافی الگ نظر آتی ہیں۔

رانا ثناء اللہ:

اس تصویر میں تو وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو ہر کوئی بخوبی پہچان جائے گا، کیونکہ پاکستان مسلم ن کے رہنما میں ماضی اور اب حال میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے، البتہ ان کے سر کے بال کافی کم ہو گئے ہیں۔

ماہرہ خان:

اس تصویر میں کوئی اور نہیں بلکہ مشہور اداکارہ ماہرہ خان موجود ہیں۔کسے معلوم تھا کہ سرخ دوپٹہ اوڑھے یہ خوبصورت بچی بڑی ہو کر سچ مچ کی اداکارہ بن جائے گی۔ لیکن ان کے چہرے کی معصومیت اب بھی ویسے ہی ہے جیسے کہ بچپن میں تھی۔

شہباز شریف:

شہباز شریف کی اس تصویر سے ہر کوئی بخوبی اندازہ لگا سکتا ہے کہ شہباز شریف کی جوانی کی تصویر ہے۔سر پر موجود گھنے بال، مونچھیں، خوبصورت آنکھیں اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے کہ شہباز شریف اپنی جوانی کے دنوں میں ہیں۔

Beti Ko Doctor Banaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ko Doctor Banaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ko Doctor Banaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   4701 Views   |   09 Feb 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹی کو پڑھا کر ڈاکٹر بنایا ۔۔ پاکستان کی مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر، پہچانیں یہ شخصیات کون ہیں؟

بیٹی کو پڑھا کر ڈاکٹر بنایا ۔۔ پاکستان کی مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر، پہچانیں یہ شخصیات کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی کو پڑھا کر ڈاکٹر بنایا ۔۔ پاکستان کی مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر، پہچانیں یہ شخصیات کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔