بیکنگ پاؤڈر اور ملیٹھی سے بنائیں ایسا فیس پیک جو کرے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ اور بنائے آپ کے چہرے کو حسین وہ بھی صرف 10 منٹ میں!

تمام خواتین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا چہرہ ہمیشہ گلو کرتا رہے اور ان کی جلد پر کسی قسم کا کوئی داغ یا نشان بلکل بھی نظر نہ آئے مگر مہنگے ٹریٹمنٹس کا خرچہ اٹھانا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں ہے تو آخر ایسا کیا کریں کہ زیادہ پیسے بھی خرچ نہ ہو اور گھر میں موجود ان عام چیزوں سے آپ کی اسکن فریش اور گلو کرنے لگے۔
آج کے.فوڈز میں آپ جانیں گے ایک بہت ہی آسان فیس پیک جو کہ آپ گھر پر باآسانی بناسکتے ہیں:

فیس پیک بنانے کا طریقہ:

• سب سے پہلے کدو، لوکی اور لیموں دھو کر کاٹ لیں، پھر بلینڈر میں ایک گلاس پانی ڈال کر ان کا رس نکال لیں۔
• ایک پیالی میں چینی مٹی ایک بڑا چمچ ، بیکنگ پاؤڈر ایک چھوٹا چمچ، ملیٹھی ایک چھوٹا چمچ اور صندل پاؤڈر ایک چھوٹا چمچ, گلاب کا عرق ایک بڑا چمچ اور سبزیوں کا رس مکس کرکے ایک پیسٹ تیار کرلیں۔
• اب اس کو اپنے چہرے پر لگائیں اور دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
• اس کے بعد چہرے کو سادے پانی سے دھو لیں۔

فیس پیک کا فائدہ:

• یہ چہرے کے تمام انفیکشن کو دور کرتا ہے۔
• چہرے پر غیر ضروری بالوں کے فولیکلز کو کمزور بنانے اور اضافی بالوں کی افزائش سے روکتا ہے۔
• چھائیاں اور جھریوں کو دور کرتا ہے۔
• چہرے کی رونق کو بحال کرتا ہے۔v• ہفتے میں تین بار اس فیس پیک کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔

احتیاط:

یاد رہے یہ فیس پیک صرف خشک جلد کے لئے مفید ہے۔ اور ایسی خواتین جن کی آئلی جلد ہے وہ اس فیس پیک میں گلیسرین کو شامل کرلیں، آپ کو بھی یکساں نتائج مل سکتے ہیں۔

Baking Powder Face Pack

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Baking Powder Face Pack and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baking Powder Face Pack to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4044 Views   |   10 Feb 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

بیکنگ پاؤڈر اور ملیٹھی سے بنائیں ایسا فیس پیک جو کرے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ اور بنائے آپ کے چہرے کو حسین وہ بھی صرف 10 منٹ میں!

بیکنگ پاؤڈر اور ملیٹھی سے بنائیں ایسا فیس پیک جو کرے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ اور بنائے آپ کے چہرے کو حسین وہ بھی صرف 10 منٹ میں! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیکنگ پاؤڈر اور ملیٹھی سے بنائیں ایسا فیس پیک جو کرے غیر ضروری بالوں کا خاتمہ اور بنائے آپ کے چہرے کو حسین وہ بھی صرف 10 منٹ میں! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔