آج شوہر نے سب سے بڑا تحفہ دے دیا.. بیوی کی 75 ویں سالگرہ پر دھرمیندر نے کیا قیمتی تحفہ دے دیا؟ ہیما مالنی کی کیک کاٹتے خونصورت ویڈیو

"آج میرے شوہر نے زندگی کا سب سے بڑا تحفہ دیا ہے کہ وہ میری اس سالگرہ پر میرے پاس موجود ہیں اور انہوں نے اپنا پورا وقت میرے ساتھ گزارا ہے یہی میرے لئے سب سے بڑا اور قیمتی تحفہ ہے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کا جنھوں نے حال ہی میں اپنی 75ویں سالگرہ منائی ہے۔

اس موقع پر انھوں نے جگمگاتی خوبصورت ہلکے گلابی رنگ کی ساڑھی پہنی تھی جبکہ ساتھ میں ان کے شوہر اور مشہور اداکار دھرمیندر بھی موجود تھے. ہیما نے اپنی بیٹیوں اور شوہر کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ اس شاندار پارٹی میں بالی وڈ ستارے بھی موجود تھے۔

واضح رہے کہ دھرمیندر نے شادی شدہ اور بچوں کا باپ ہونے کے باوجود ہیما مالنی سے شادی کی اور ان کی خاطر اسلام بھی قبول کیا کیونکہ ہندو مذہب کے مطابق ایک وقت میں دو شادیاں قانونی طور پر ممکن نہیں۔ اس عمر میں بھی بیوی کی سالگرہ منانے کے لئے دھرمیندر خاص طور پر امریکا سے بھارت آئے. جبکہ ہیما نے اپنے سدا بہار حسن کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میں کام اور زندگی میں اتنی مصروف رہی کہ اندازہ ہی نہیں ہوا کہ وقت کتنی تیزی کے ساتھ گزر گیا۔ عمر تو صرف گنتی کا نام ہے اصل زندگی کا انحصار اپنا خیال رکھنے پر ہے۔"

Hema Malini 75Th Birthday Celebrations

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hema Malini 75Th Birthday Celebrations and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hema Malini 75Th Birthday Celebrations to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1897 Views   |   17 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آج شوہر نے سب سے بڑا تحفہ دے دیا.. بیوی کی 75 ویں سالگرہ پر دھرمیندر نے کیا قیمتی تحفہ دے دیا؟ ہیما مالنی کی کیک کاٹتے خونصورت ویڈیو

آج شوہر نے سب سے بڑا تحفہ دے دیا.. بیوی کی 75 ویں سالگرہ پر دھرمیندر نے کیا قیمتی تحفہ دے دیا؟ ہیما مالنی کی کیک کاٹتے خونصورت ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج شوہر نے سب سے بڑا تحفہ دے دیا.. بیوی کی 75 ویں سالگرہ پر دھرمیندر نے کیا قیمتی تحفہ دے دیا؟ ہیما مالنی کی کیک کاٹتے خونصورت ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔