اتنی لمبی ناک ، کیا واقعی یہ سچ ہے۔۔ دنیا میں سب سے لمبی ناک والا یہ آدمی کون ہے؟ آپ لوگ جان کر حیران رہ جائیں گے

ہاتھ پاؤں لمبے ہوں تو وہ گھر کے کام آسان ہوجاتے ہیں لیکن اگر ناک لمبی ہوتو اس صورتحال میں صرف مذاق ہی بن سکتا ہے۔

آپ کو شاید معلوم نہیں ہوگا کہ اس دنیا میں سب سے لمبی ناک والا شخص بھی گزرا ہے جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔تھامس ویڈ ہاؤس برطانوی تماشہ گر تھا یعنی سرکس میں کام کرتا تھا، اپنی ناک لمبی ہونے کی وجہ سے وہ پوری دنیا میں مشہور تھا۔

blockquote class="twitter-tweet">

Thomas Wadhouse was an English circus performer who lived in the 18th century. He is most famously known for having the world's longest nose, which measured 7.5 inches (19 cm) long. pic.twitter.com/Gx3cRsGXxd

— Historic Vids (@historyinmemes) November 12, 2022

تھامس ویڈہاؤس کی ناک کی لمبائی 7.5 انچ (19 سینٹی میٹر) تھی۔اس کی ناک کی تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی اور اُس ٹوئٹ کو تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار صارفین دیکھ چکے ہیں اور7 ہزار 200 سے زیادہ صارفین نے اسے ری ٹوئٹ بھی کیا ہے۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ) نے مسٹر ویڈرز کے کارنامے کو بھی تسلیم کرتے ہوئے اپنی ویب سائٹ پر کہا، تاریخی بیانات ہیں کہ تھامس ویڈرز، جو 1770 کی دہائی میں انگلینڈ میں مقیم تھے اور ایک ٹریول فریک سرکس کا حصہ تھے۔

تھامس کی وفات 1780 میں ہوئی تھی، اب اس کا ایک مومی مجسمہ تخلیق کیا گیا ہے جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ تھامس کو اپنی منفرد لمبی ناک سے بہت لگاؤ تھا کیونکہ اسی ناک کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں مشہور ہوئے تھے۔ اب ان کے صرف مجسمے ہی لوگ دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ آخر اس کی اتنی لمبی ناک حقیقت میں کیسی دکھائی دیتی ہوگی۔

Itni Lambi Naak Wala Shakhs

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Itni Lambi Naak Wala Shakhs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Itni Lambi Naak Wala Shakhs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   11827 Views   |   17 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی لمبی ناک ، کیا واقعی یہ سچ ہے۔۔ دنیا میں سب سے لمبی ناک والا یہ آدمی کون ہے؟ آپ لوگ جان کر حیران رہ جائیں گے

اتنی لمبی ناک ، کیا واقعی یہ سچ ہے۔۔ دنیا میں سب سے لمبی ناک والا یہ آدمی کون ہے؟ آپ لوگ جان کر حیران رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی لمبی ناک ، کیا واقعی یہ سچ ہے۔۔ دنیا میں سب سے لمبی ناک والا یہ آدمی کون ہے؟ آپ لوگ جان کر حیران رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔