سوئیٹرز پر کون سا سپرے کرنا چاہیئے؟ جانیں مہنگے سوئیٹرز کو منٹوں میں نئے جیسا بنانے کا خاص طریقہ

سوئیٹرز کتنے بھی مہنگے خرید لیے جائیں۔ ان پر رُواں نکل آتا ہے۔ یعنی چھوٹے چھوٹے بالز نما نشانات دیکھنے میں آتے ہیں۔ جن کو عام طور پر پُلنگ کہا جاتا ہے۔

ان پُلنگ یا رُوئیں کو ختم کرنے کے لیے ہم مختلف قسم کی ٹپس کا استعمال کرتے ہیں۔ جن کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ دراصل یہ پُلنگ یا رواں اس لیے نکلتا ہے کیونکہ کپڑے کے دھاگے کچے ہوتے ہیں جو ایک سے دو مرتبہ کی دھلائی کے بعد کپڑے کی اوپری سطح پر نکل آتے ہیں۔ جس سے ایسا لگتا ہے جیسے پتہ نہیں کتنا پرانا سوئیٹر پہن لیا ہو۔

لیکن آج ہم سوئیٹر کو نئے جیسا بنانے کے لیے آپ کو اتنی آسان اور سستی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس کو جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

سوئیٹر پر ہیئر اسپرے کرنا:

٭ سوئیٹرز پر ہیئر سپرے کرنے سے اس پر موجود رُواں بھی ختم ہو جاتا ہے اور مٹی کے ذرات بھی صاف ہو جاتے ہیں۔

٭ ہیئر سپرے میں مالیکیولز شامل ہوتے ہیں۔ جو کپڑوں کی رونق کو بحال کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ بنیادی طور پر واشنگ ڈٹرجنٹس جیسے تیز محلول کو ہیئر سپرے میں شامل کیا جاتا ہے۔ جو صرف بالوں کو ہی چمکدار بنانے کا کام نہیں آتا بلکہ سوئیٹرز اور اوون سے بنی چیزوں کو بھی چمکاتے ہیں۔

Sweaters Ko Naya Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sweaters Ko Naya Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sweaters Ko Naya Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   224 Views   |   08 Jan 2025

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 January 2025)

سوئیٹرز پر کون سا سپرے کرنا چاہیئے؟ جانیں مہنگے سوئیٹرز کو منٹوں میں نئے جیسا بنانے کا خاص طریقہ

سوئیٹرز پر کون سا سپرے کرنا چاہیئے؟ جانیں مہنگے سوئیٹرز کو منٹوں میں نئے جیسا بنانے کا خاص طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوئیٹرز پر کون سا سپرے کرنا چاہیئے؟ جانیں مہنگے سوئیٹرز کو منٹوں میں نئے جیسا بنانے کا خاص طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔