آپ میرے اتنے چھوٹے بچوں سے حسد کررہی ہیں اور.. بیٹوں پر طنز کے جواب میں بختاور بھٹو نے صحافی کو کھری کھری سنا دی

"مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ میرے ایک اور دو سال کے بچے آپ کے لیے بہت زیادہ عدم تحفظ اور حسد کا باعث بن گئے ہیں. امید ہے آپ کا کڑوا پن میرے بچوں کی عمر کے ساتھ بڑھتا رہے گا"

یہ کہنا ہے موجودہ صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کا. پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے صدر آصف علی زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی ایک ایسی تصویر پوسٹ کی گئی جس میں وہ اپنی چھوٹی بیٹی آصفہ کو قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دے رہے تھے۔

اس تصویر کو ری پوسٹ کرتے ہوئے ایک خاتون صحافی نے طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ "لگے ہاتھوں بختاور کے دونوں بیٹوں سے بھی حلف اٹھوا لیتے"

خاتون کا یہ طنزیہ جملہ سن کر بختاور بھٹو نے بھی انھیں کھری کھری سنا دی. واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی 31 جنوری 2021 کو محمود چوہدری کے ساتھ ہوئی تھی جبکہ پہلے بیٹے میر حاکم محمود کی پیدائش اکتوبر 2021 میں اور دوسرے بیٹے میر سجاول کی پیدائش 6 اکتوبر 2022 کو ہوئی تھی. بختاور بھٹو اگرچہ سیاسی طور پر تو متحرک نہیں ہیں البتہ اپنے والد اور بہن بھائی کے ہر اہم موقع پر ان کے ساتھ ہوتی ہیں.

Bakhtawar Bhutto Angry Reply To A Journalist

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bakhtawar Bhutto Angry Reply To A Journalist and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bakhtawar Bhutto Angry Reply To A Journalist to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4284 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

آپ میرے اتنے چھوٹے بچوں سے حسد کررہی ہیں اور.. بیٹوں پر طنز کے جواب میں بختاور بھٹو نے صحافی کو کھری کھری سنا دی

آپ میرے اتنے چھوٹے بچوں سے حسد کررہی ہیں اور.. بیٹوں پر طنز کے جواب میں بختاور بھٹو نے صحافی کو کھری کھری سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ میرے اتنے چھوٹے بچوں سے حسد کررہی ہیں اور.. بیٹوں پر طنز کے جواب میں بختاور بھٹو نے صحافی کو کھری کھری سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔