پھرّے لے کر امتحان دینے گیا اور پھر۔۔ سرفراز احمد کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات

“میٹرک تو پڑھائی میں اچھا تھا لیکن ہم کالج والے تھے ہی نہیں۔ فرسٹ ائیر کے امتحان تھے لیکن تیاری نہیں تھی۔ پھڑے لے کر امتحان دینے گیا لیکن ایسا موقع نہیں ملا کہ نکالتا اس لئے پیپر چھوڑ کر واپس آگیا“

یہ کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا جنہوں نے کل امریکا میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں شرکت کی۔ ایونٹ میں سرفراز احمد نے اپنی نجی زندگی اور ماضی کے بارے میں بہت سے دلچسپ انکشافات کیے۔

سرفراز احمد نے کہا کہ انھیں بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا اس لئے جب وہ پریکٹس کے لئے جاتے تھے تو والد کی جیب سے آئس کریم اور بریانی کے پیسے نکالتے تھے۔ جبکہ ابا کرکٹ کھیلنے پر پٹائی کرتے تھے۔

اپنے پسندیدہ اداکاروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انھیں سلمان خان اور کترینہ کیف پسند ہیں جبکہ معین خان بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی انھیں پسند ہیں۔ سرفراز احمد نے بتایا کہ ان کی پہلی تنخواہ 4600 روپے تھی۔

Pharry Le Kar College Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pharry Le Kar College Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pharry Le Kar College Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1969 Views   |   16 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

پھرّے لے کر امتحان دینے گیا اور پھر۔۔ سرفراز احمد کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات

پھرّے لے کر امتحان دینے گیا اور پھر۔۔ سرفراز احمد کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھرّے لے کر امتحان دینے گیا اور پھر۔۔ سرفراز احمد کی پہلی کمائی کتنی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔