میں پیسے چوری کرتا تھا ۔۔ بچوں کی شرارت سے تنگ ماں نے کیسی دعا دی جو 14 سال بعد پوری ہوئی تو یہ فوراََ مذہب کی طرف لوٹ ائے؟ ویڈیو

ماں کی دعا انسان کی قسمت بنا دیتی ہے ۔ یہ عام استعمال ہونے والا الفاظ ہر کسی نے سن رکھا ہوگا۔ مگر آج یہاں آپکو بتانے والے ہیں کہ کیسے بچے کی شرارت پر ماں نے ڈانٹا نہیں۔ بلکہ ایک خوبصورت دعا دے دی جس سے اللہ نے ایک خوبصورت آواز دے دی تو دوسرے کو امام کعبہ بنا دیا۔آئیے جانتے ہیں کے فوڈز کی اس معلوماتی خبر میں۔

اس شخص کا نام قاری یاسر عمر شاہین ہے جس نے عرب دنیا میں آپنی خوبصورت آواز سے سب کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ مگر یہ جان لیں کہ یہ شروع سے مذہبی تعلیمات کے فروغ میں مصروف نہ تھے بلکہ انہوں نے 14 سال ہالی ووڈ یعنی کہ انگریزوں کی فلمی دنیا میں کام کیا ۔لاکھوں فلموں کی کہانی لکھی اور کئی فلموں کے تو پروڈیوسر بھی رہے۔

یہ کہتے ہیں کہ مجھے جو آج اس قدر خوبصورت آواز عطا ہوئی ہے اس کے پیچھے میری والدہ ہیں کیونکہ میں بچپن میں والدہ کے پیسے چرا کر میٹھائی کھا جاتا تھا جب ایک دن ماں کو اس بات کا علم ہوا تو یہ گھر سے باہر چلی گئیں اور ایک خوبصورت آواز والے بچے کی تلاوت کی سی ڈی خرید لائیں اور کہا کہ ایک دن آئے گا ،اللہ تمہیں ایسی آواز عطا کرے گا۔

تو بس 14 سال تک ذہن میں یہ بات گھومتی رہی پھر ایک دن میں نے فلم بناتے بناتے ہی اچانک قرآن پڑھنا شروع کر دیا۔ پھر دل نے چاہا کہ کیوں نہ سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے تلاوت اور اذان کے مقابلے میں شرکت کروں۔ مزید یہ کہ اب یہاں ہوں اور 50 ہزار لوگوں میں سے منتخب ہونا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ جو بھی یہ مقابلہ جیتے گا اسے پاکستانی 22 کروڑ روپے انعام میں ملیں گے۔ یہی نہیں آپکو ایک اور شخص کے بارے میں بھی بتاتے ہیں جنہیں دنیا بھر کے مسلمان خوب پسند کرتے ہیں، ان کا نام ہیں شیخ عبد الرحمان السدیس جوکہ امام کعبہ ہیں۔ آج یہ جس مقام پر ہیں انہیں بھی والدہ کی دعا حاصل ہے۔

Dua Ka Karishma

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dua Ka Karishma and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dua Ka Karishma to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2695 Views   |   20 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

میں پیسے چوری کرتا تھا ۔۔ بچوں کی شرارت سے تنگ ماں نے کیسی دعا دی جو 14 سال بعد پوری ہوئی تو یہ فوراََ مذہب کی طرف لوٹ ائے؟ ویڈیو

میں پیسے چوری کرتا تھا ۔۔ بچوں کی شرارت سے تنگ ماں نے کیسی دعا دی جو 14 سال بعد پوری ہوئی تو یہ فوراََ مذہب کی طرف لوٹ ائے؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں پیسے چوری کرتا تھا ۔۔ بچوں کی شرارت سے تنگ ماں نے کیسی دعا دی جو 14 سال بعد پوری ہوئی تو یہ فوراََ مذہب کی طرف لوٹ ائے؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔