گرمی دانے اور پسینہ منٹوں میں غائب.. اے سی جیسی ٹھنڈک والا پریکلی ہیٹ پاؤڈر گھر میں کیسے بنائیں؟

گرمی کے موسم میں گردن اور پیٹھ وغیرہ پر دانے نکل آتے ہیں جن میں چبھن ہوتی ہے. ان کی تکلیف سے نجات کے لئے لوگ بازار سے مہنگے پریکلی ہیٹ پاؤڈر خرید کر لاتے ہیں. یہ پاؤڈر ایک تو مضر صحت کیمیکلز سے تیار کیے جاتے ہیں دوسرا ان میں کولنگ کا اثر بھی زیادہ دیر تک نہیں رہتا. اس لئے آج ہم آپ کو گھر میں ہی پریکلی ہیٹ پاؤڈر بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں.

اس کے لئے آپ کو کافور کی گولیاں اور ثابت مینتھول چاہیے. ان دونوں چیزوں کو الگ الگ پیس کر 10، 10 گرام مکس کردیں. اب اس میں 30 گرام کارن فلور یا پھر ٹیلکم پاؤڈر ملائیں اور کسی بھی پاؤڈر کے ڈبے میں بھر کر استعمال کریں.

یہ نہ صرف گرمی میں راحت دیتا ہے بلکہ جراثیم اور فنگس کا خاتمہ بھی کرتا ہے. اس میں مینتھول کی مقدار زیادہ بھی کی جاسکتی ہے.

Garmi Danon Ka Powder Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Garmi Danon Ka Powder Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Garmi Danon Ka Powder Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   653 Views   |   23 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

گرمی دانے اور پسینہ منٹوں میں غائب.. اے سی جیسی ٹھنڈک والا پریکلی ہیٹ پاؤڈر گھر میں کیسے بنائیں؟

گرمی دانے اور پسینہ منٹوں میں غائب.. اے سی جیسی ٹھنڈک والا پریکلی ہیٹ پاؤڈر گھر میں کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرمی دانے اور پسینہ منٹوں میں غائب.. اے سی جیسی ٹھنڈک والا پریکلی ہیٹ پاؤڈر گھر میں کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔