بچوں میں آئرن کی کمی ان کو زندگی بھر کے لئے معذور بنا سکتی ہے ۔۔ جانیں ان میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

والدن کے لئے بچوں کی صحت سب سے زیادہ معنٰی رکھتی ہے، اولاد کو کچھ بھی ہو جائے تو والدین کی پہلی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ کسی طرح بلک ٹھیک ہو جائے، اور اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ بچوں کی ہڈیاں مضبوط نہیں ہوتی ہیں یا تو وہ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں یا پھر ان میں کمزوری بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔
اس سب کی ایک اہم وجہ بچوں میں آئرن کی کمی کا ہونا ہے، یہ کمی ان کو معذور بھی بنا سکتی ہے۔

آئرن کی کمی کی علامات:

٭ مستقل تھکاوٹ کا شکار،
٭ چکر آنا،
٭ متلی/قے زیادہ کرنا،
٭ ناخنوں میں پیلاہٹ ہونا،
٭ چوٹ زیادہ لگنا۔

آئرن کی کمی کی وجوہات:

٭ آئرن کی کمی اس صورت میں ہوتی ہے جبکہ متبادل غذا اور ضروری نیوٹریٹنٹس وافر مقدار میں نہ ملیں، اس سے آئرن کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

آئرن سے بھرپور غذائیں:

آئرن سے بھرپور غذائیں ہم روزمرہ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں، لیکن ہمیں ان سے متعلق معلوم نہیں ہے، آج ہم آپ کو کے-فوڈز میں بتائیں گے وہ کھانے جو بچوں میں آئرن کی کمی کو دور کرسکتے ہیں۔

٭ روزانہ گائے کا دو کپ دودھ لازمی دیں، اس سے زیادہ نہ دیں، کیونکہ پیٹ بھر جائے گا تو بچے دیگر کھانوں کی طرف نہیں جائیں گے۔

٭ سارے پھل کھلائں، مالٹے اور کھٹے پھلوں کا استعمال ضرور کروائیں یہ فائبر کے ساتھ آئرن کو جذب کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ مرغی کا گوشت، بکرے کا گوشت یا گائے کا گوشت ہفتے میں 2 مرتبہ کسی بھی قسم کا گوشت کھلائیں۔

٭ چقندر اور گاجر کا استعمال کریں، چاہے تو جوس بنا کر دیں، یہ ان کے جسم کو اینیمیا کی کمی سے بچا سکتا ہے۔

٭ گندم، جو کا دلیہ اور کیلوں کا استعمال کروائیں۔

Bachon Mein Iron Ki Kami

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bachon Mein Iron Ki Kami and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Mein Iron Ki Kami to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   3 Comments   |   4219 Views   |   21 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

  • ,

  • ,

  • ,

بچوں میں آئرن کی کمی ان کو زندگی بھر کے لئے معذور بنا سکتی ہے ۔۔ جانیں ان میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

بچوں میں آئرن کی کمی ان کو زندگی بھر کے لئے معذور بنا سکتی ہے ۔۔ جانیں ان میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچوں میں آئرن کی کمی ان کو زندگی بھر کے لئے معذور بنا سکتی ہے ۔۔ جانیں ان میں آئرن کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔