پسند نہ آئے تو خاموش رہیں، ہر چیز میں ۔۔ مائی ری ڈرامے کے اختتام پر تنقید کرنے والوں کو مایا خان کا منہ توڑ جواب

مائی ری ڈرامہ شروعات سے ہی موضوع بحث بنا ہوا تھا کچھ لوگ اسے پسند کر رہے تھے جبکہ کچھ اس پر تنقید۔ لیکن اس سب کے باوجود یہ ڈرامہ ایک سپر ہٹ ثابت ہوا اور آخر اپنے اختتام کو پہنچا۔

ڈرامے کے اختتام پر لوگوں کی ملی جلی رائے تھی، کچھ کا کہنا تھا کہ اس ڈرامے میں کوئی بھی مثبت پہلو دکھائی نہیں دیا، صرف طلاقوں کو پروموٹ کیا گیا۔ جبکہ کچھ نے یہ سوال اٹھایا کہ کیا طلاق کے بنا تعلیم ممکن نہیں تھی؟ یا لڑکی کیلیئے شادی کے بعد پڑھائی کرنا ممکن نہیں؟

ایسے کئی سارے سوال ڈرامے کے اختتام پر اٹھائے گئے جن میں نہ صرف سوشل میڈیا صارفین شامل تھے بلکہ چند مشہور شخصیات نے بھی ڈرامے کو نتقید کا نشانہ بنایا۔

ان تمام منفی ردِعمل کو دیکھتے ہوئے مایا خان بھی خاموش نہ رہ پائیں اور اپنے ڈرامے کے حق میں سامنے آگئیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا کہ،

"ہر چیز میں کودنے کی ضرورت نہیں ہوتی، خاموش رہ کر بھی کبھی دیکھیں اچھا ہوتا ہے صحت کے لیئے۔ جس چیز سے آپ خود نہ گزرے ہوں اسکا درد کیا ہوتا ہے آپ کو معلوم نہیں۔"

Maya Khan Respond To Mayi Ri Ending

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maya Khan Respond To Mayi Ri Ending and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maya Khan Respond To Mayi Ri Ending to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1385 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

پسند نہ آئے تو خاموش رہیں، ہر چیز میں ۔۔ مائی ری ڈرامے کے اختتام پر تنقید کرنے والوں کو مایا خان کا منہ توڑ جواب

پسند نہ آئے تو خاموش رہیں، ہر چیز میں ۔۔ مائی ری ڈرامے کے اختتام پر تنقید کرنے والوں کو مایا خان کا منہ توڑ جواب ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پسند نہ آئے تو خاموش رہیں، ہر چیز میں ۔۔ مائی ری ڈرامے کے اختتام پر تنقید کرنے والوں کو مایا خان کا منہ توڑ جواب سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔