پلاسٹک کا برتن ٹوٹ جائے یا ہاتھ پر گوند گر جائے.. جانیں ان مشکلات کے آسان طریقے جو پیسے کے ساتھ وقت بھی بچائیں

کام کے دوران اکثر ہی پلاسٹک کا جگ یا مگ وغیرہ گر جاتا ہے اور اس پر کریک آجاتا ہے جس کے بعد اسے پھینک دیا جاتا ہے۔ یوں 300،400 کا ملنے والا جگ کوڑے کی نظر ہوجاتا ہے جبکہ اسے ٹھیک کرنا اتنا بھی مشکل نہیں.

کوئی بھی کپڑے کا بچا ہوا ٹکڑا لیں اور اسے جگ کے کریک والے حصے کے باہری طرف ایک باریک پن کی مدد سے ایسے دبا کر لگائیں کہ کوئی بھی ہوا کپڑے میں نہ رہے۔ اب گوند کو کپڑے پر اچھی طرح لیپ کر دیں. اس کو سوکھنے دیں. کچھ ہی دیر میں پتھر جیسا سخت ہوجائے گا. اب آپ اس جگ کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں.

اگر کسی کام کے دوران ہاتھ پیر پر گوند گر جائے تو گھبرائیے نہیں۔ گوند کو جسم سے کھرچنے سے زخم بن جاتا ہے. ایک برتن میں پانی لیں اور اس میں دو چمچ نمک ڈال کر متاثرہ حصہ ڈال دیں. دو منٹ بعد ہلکے ہاتھوں سے ملیں تمام گوند نکل جائے گا۔

How To Repair Broken Plastic Pot Useful Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Repair Broken Plastic Pot Useful Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Repair Broken Plastic Pot Useful Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2076 Views   |   11 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

پلاسٹک کا برتن ٹوٹ جائے یا ہاتھ پر گوند گر جائے.. جانیں ان مشکلات کے آسان طریقے جو پیسے کے ساتھ وقت بھی بچائیں

پلاسٹک کا برتن ٹوٹ جائے یا ہاتھ پر گوند گر جائے.. جانیں ان مشکلات کے آسان طریقے جو پیسے کے ساتھ وقت بھی بچائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پلاسٹک کا برتن ٹوٹ جائے یا ہاتھ پر گوند گر جائے.. جانیں ان مشکلات کے آسان طریقے جو پیسے کے ساتھ وقت بھی بچائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔