ماورا کام روک کر پہلے نماز پڑھتی ہیں اور.. عذرا منصور نے اداکاروں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا

"میں یہ نہیں کہتی کہ ہر کوئی مذہبی ہوتا ہے لیکن فلموں میں کام کرنے والے اداروں کے لئے بہت برے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں. لوگ سمجھتے ہیں کرتے کہ ہم اداکار ہیں تو مذہب سے دور ہیں لیکن ایسا نہیں ہے"

یہ کہنا ہے پاکستان کی سینیئر اداکارہ عذرا منصور کا جنھوں نے ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے نا صرف اداکاروں کے مذہب سے تعلق پر گفتگو کی بلکہ کئی بڑے ناموں کا حوالہ بھی دیا.

عذرا منصور کا کہنا تھا کہ ہم سب انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے. البتہ ہماری شوبز انڈسٹری میں بہت سے لوگ واقعی مذہبی ہیں اور مذہب سے قریب ہیں۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے عذرا منصور نے بتایا کہ ماورا حسین اور محب مرزا ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پہلے نماز ادا کرتے ہیں.

"ماورا حسین کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کیونکہ وہ ہمیشہ سین کی ریکارڈنگ کے دوران اگر نماز کا وقت ہو جاتا تو پہلے نماز ادا کرتی ہیں پھر واپس آ کر سین شوٹ کرواتی ہیں"

ماورہ کے علاوہ بھی باقی نوجوان اداکارائیں فجر سمیت تمام نمازوں کی پابندی کرتی تھیں. میں خود بھی روزے رکھتی ہوں اور رمضان میں کام بھی کرتی ہوں لیکن ہم فلموں میں کام کرنے والے فنکاروں کے لیے بہت نامناسب الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں.

Azra Mansoor Talking About Mawra Hocane

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Azra Mansoor Talking About Mawra Hocane and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Azra Mansoor Talking About Mawra Hocane to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2002 Views   |   18 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

ماورا کام روک کر پہلے نماز پڑھتی ہیں اور.. عذرا منصور نے اداکاروں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا

ماورا کام روک کر پہلے نماز پڑھتی ہیں اور.. عذرا منصور نے اداکاروں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماورا کام روک کر پہلے نماز پڑھتی ہیں اور.. عذرا منصور نے اداکاروں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔