جہاز کی لینڈنگ کے وقت فلائٹ اٹینڈنٹس اپنے ہاتھوں پر کیوں بیٹھتی ہیں؟ وہ راز جو آج تک مسافر بھی نہ جان سکے ہوں گے

جہاز میں فلائٹ اٹینڈنٹس پر کچھ اصول لاگو ہوتے ہیں جو مسافروں کے لیے دلچسپی کا باعث بنتے ہیں۔

جو لوگ ہوائی جہاز میں سفر کرتے ہیں انہوں نے تودیکھا ہوگا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے الگ انداز میں پیش آتے ہیں جو کہ ان کی ڈیوٹی۔

اکثرفلائٹس میں جہاز کی لینڈنگ کے وقت فلائٹ اٹینڈنٹس کواپنے ہاتھوں پر بیٹھے دیکھا ہوگا کیونکہ ایسا کرنا لازمی ہوتا ہے۔

فلائٹ اٹینڈنٹ کے لیے بیٹھنے کی یہ پوزیشن مسافروں سے مختلف ہوتی ہے کیونکہ فلائٹ اٹینڈنٹس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے جسم کی حفاظت کی خاطر اس کو سخت حالت میں رکھیں۔

فلائٹ اٹینڈنٹ اپنی گردن کو دیوار سے لگا کراپنی کمر سیدھی کرتی ہیں اور ساتھ ہی دونوں پاؤں کو ایک ساتھ جوڑ کر اپنے ہاتھوں پر بیٹھ جاتی ہیں۔

خیال رہے کہ اس طریقے پرعمل کرنا صرف ان فلائٹ اٹینڈنٹس پر لاگو ہوتا ہے، جو امریکی ایئرلائنز کے لیے کام کرتے ہیں۔

وہ فلائٹ اٹینڈنٹ جو یورپی کیریئرز کے لیے کام کرتے ہیں، اپنے ہاتھ سر کے پیچھے اپنی کہنیوں کے ساتھ رکھتے ہیں۔

یورپی اور امریکی فلائٹ اٹینڈنٹ کے لیے ہاتھ کی پوزیشنیں مختلف ہوتی ہیں کیونکہ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ فلائٹ اٹینڈنٹ اپنے ہاتھ اپنی گردن کے پیچھے رکھتا ہے، اس دوران گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر غیر ضروری بوجھ پیدا ہوتا ہے۔

Why Do Cabin Crew Sit On Their Hands

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Do Cabin Crew Sit On Their Hands and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Do Cabin Crew Sit On Their Hands to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   7549 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جہاز کی لینڈنگ کے وقت فلائٹ اٹینڈنٹس اپنے ہاتھوں پر کیوں بیٹھتی ہیں؟ وہ راز جو آج تک مسافر بھی نہ جان سکے ہوں گے

جہاز کی لینڈنگ کے وقت فلائٹ اٹینڈنٹس اپنے ہاتھوں پر کیوں بیٹھتی ہیں؟ وہ راز جو آج تک مسافر بھی نہ جان سکے ہوں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جہاز کی لینڈنگ کے وقت فلائٹ اٹینڈنٹس اپنے ہاتھوں پر کیوں بیٹھتی ہیں؟ وہ راز جو آج تک مسافر بھی نہ جان سکے ہوں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔