کیسٹر آئل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ کیسٹر آئل کے استعمال کے 3 طریقے جو کریں آپ کی کئی مشکلات آسان

کیسٹر آئل فائدوں سے بھرپور تیل ہے جو حسن میں اضافے کے ساتھ صحت اچھی رکھنے میں بھی بہت مددگار ہے۔ آج ہم آپ کو اس سستے اور عام ملنے والے کے کچھ جادوئی کمالات بتاتے ہیں جنھیں جان کر آپ کے بہت سے مسائل کم ہوجائیں گے۔

جوڑوں کے درد کا علاج

اگر آپ جوڑوں کی تکلیف کا شکار ہیں تو نیم گرم کر کے کیسٹر آئل کے تیل کا مساج کریں۔ تھوڑے دنوں میں درد ختم ہوجائے گا۔ جوڑوں کی مضبوطی کے لئے ایک چمچ کیسٹر آئل میں آدھی چٹکی ادرک کا پاؤڈر ڈال کر کھائیں۔

بے خوابی

بے خوابی کا شکار لوگ بھی کیسٹر آئل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سونے سے پہلے اس تیل کو انگلیوں میں لے کر آنکھوں کے پپوٹوں پر انتہائی نرم ہاتھوں سے مساج کریں اور ماتھے پر بھی مساج کریں۔ تھوڑی دیر میں ہی گہری اور پرسکون نیند آجائے گی۔

دانے اور جھریاں

جلد کے مسائل اور داغ دھبوں کو دور کرنے کے لئے ہفتے میں 3 بار کیسٹر آئل چٹکی بھر لے کر چہرے پر مساج کریں اور سوجائیں۔ صبح اٹھ کر چہرہ صاف کرلیں۔ نہ صرف جلد کی رنگت نکھر جائے گی بلکہ داغ دھبے دور ہوجائیں اور ساتھ ہی جھریاں بھی دور ہوجائیں گی۔

Castor Oil Benefits For Health And Beauty

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Castor Oil Benefits For Health And Beauty and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Castor Oil Benefits For Health And Beauty to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1865 Views   |   13 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیسٹر آئل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ کیسٹر آئل کے استعمال کے 3 طریقے جو کریں آپ کی کئی مشکلات آسان

کیسٹر آئل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ کیسٹر آئل کے استعمال کے 3 طریقے جو کریں آپ کی کئی مشکلات آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیسٹر آئل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ کیسٹر آئل کے استعمال کے 3 طریقے جو کریں آپ کی کئی مشکلات آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔