<

عریشہ رضی خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔۔ بیٹا ہوا یا بیٹی؟ نام بھی بتا دیا

Arisha Razi Khan And Husband Welcome First Child

"ہمارے دل محبت سے بھر گئے ہیں، الحمدللہ! ہمارا ننھا سا معجزہ، عبدل دایان، دنیا میں آگیا ہے اور ہمیں دو سے تین افراد پر مشتمل ایک خوبصورت فیملی بنادیا ہے۔"

پاکستانی اداکارہ و میزبان عریشہ رضی خان نے اپنے مداحوں کے ساتھ سب سے خوشی کی خبر شیئر کر دی—وہ ماں بن گئی ہیں! اداکارہ اور ان کے شوہر عبداللّٰہ فرخ نے اپنے ننھے بیٹے کو دنیا میں خوش آمدید کہا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کی زندگی کا ایک نیا اور حسین باب شروع ہو گیا ہے۔

عریشہ نے انسٹاگرام پر ایک دل موہ لینے والی تصویر شیئر کی، جس میں ان کے بیٹے کے ننھے ہاتھ اور پاؤں نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ یہ لمحہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی لے کر آیا ہے۔

انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا، "ہماری نئی اور خوبصورت زندگی کے اس سفر میں ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔"

جیسے ہی یہ خبر سامنے آئی، مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارک بادوں کا تانتا بندھ گیا۔ ہر کوئی اس نئے جوڑے کو ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں دے رہا ہے۔

عریشہ رضی خان کی ازدواجی زندگی ہمیشہ پردے میں رہی، مگر 2022 میں ان کے نکاح کی خبر سب کے سامنے آئی، وہ بھی اس وقت جب ان کا ایک فوٹوگرافر کے ساتھ تنازع کھڑا ہو گیا تھا۔ وہ اور عبداللّٰہ فرخ نکاح کے بندھن میں تین سال سے بندھے ہوئے تھے، لیکن گزشتہ سال ان کی باقاعدہ رخصتی عمل میں آئی۔

Arisha Razi Khan And Husband Welcome First Child

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arisha Razi Khan And Husband Welcome First Child and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arisha Razi Khan And Husband Welcome First Child to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   632 Views   |   02 Mar 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 March 2025)

عریشہ رضی خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔۔ بیٹا ہوا یا بیٹی؟ نام بھی بتا دیا

عریشہ رضی خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔۔ بیٹا ہوا یا بیٹی؟ نام بھی بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عریشہ رضی خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد۔۔ بیٹا ہوا یا بیٹی؟ نام بھی بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔