آپی نے میری بیٹی کے ہاتھوں میں دم توڑا.. فضا علی اپنی ننھی سی بیٹی کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"میری بہن کو ہم علاج کے لئے لائے تھے لیکن اب ان کا انتقال ہوچکا ہے. میری بیٹی فرال 9 برس کی ہے اور وہی آپی کی شوگر چیک کرتی تھی انھیں انجیکشن لگاتی تھی یہاں تک کہ باتھ روم بھی لے جاتی تھی"

یہ کہنا ہے فضا علی کا جنھوں نے ایک انٹرویو میں بیٹی کے ساتھ شرکت کی. فضا علی نے بتایا کہ ان کی بیٹی ویسے تو بہت چھوٹی ہے لیکن حساس بچی ہے.

"جب میں خاموش یا اداس بیٹھی ہوتی ہوں تو فرال آجاتی ہے اور کہتی ہے ماما سوشل میڈیا دیکھیں یا کوئی مووی دیکھتے ہیں. اس کو فوراً پتا چل جاتا ہے کہ ماما کسی سوچ میں گم ہیں"

دوسری طرف فرال نے کہا کہ ماما اداس ہوں تو پتا چل جاتا ہے. فضا علی کہتی ہیں کہ فرال کو اس بات کی اجازت نہیں ہے کہ وہ اسکول میں گھر کی بات کریں وہ بس اپنے دوستوں سے یہی کہتی ہیں کہ کل گھر میں یہ پکا تھا آج یہ پکا ہے آ کر کھا لو.

فرال نے بتایا کہ وہ بڑی ہو کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں اس کے علاوہ ان کی آئیڈیل ان کی ماما ہیں اور وہ اپنی ماما جیسا بننا چاہتی ہیں.

Fizza Ali Nay Beti Kay Baray Main Kiya Bataya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fizza Ali Nay Beti Kay Baray Main Kiya Bataya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fizza Ali Nay Beti Kay Baray Main Kiya Bataya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   697 Views   |   20 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

آپی نے میری بیٹی کے ہاتھوں میں دم توڑا.. فضا علی اپنی ننھی سی بیٹی کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

آپی نے میری بیٹی کے ہاتھوں میں دم توڑا.. فضا علی اپنی ننھی سی بیٹی کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپی نے میری بیٹی کے ہاتھوں میں دم توڑا.. فضا علی اپنی ننھی سی بیٹی کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔