بہت چھوٹی عمر میں یتیم ہوگیا پھر.. ماں نے بیٹے کو بڑا آدمی بنانے کے لیے کیا قربانی دی؟ اے آر رحمان کا انکشاف

"جس وقت کام شروع کیا تو میرے میرے پاس میوزِک اسٹوڈیو بنانے کے لیے پیسے نہیں تھے. ایک خالی کمرہ تھا جہاں اے سی ہوتا تھا. میں وہاں قالین پر پر بیٹھا رہتا تھا کیونکہ میرے پاس اتنے پیسے ہی نہیں تھے کہ کچھ خرید سکوں"

یہ کہنا ہے بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا جنھوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ماضی کے دنوں اور والدہ کی ان کے لیے فی گئی قربانی کے متعلق یادیں شئیر کیں.

اے آر رحمان نے بتایا کہ اس وقت میری ماں ہی تھیں جنھوں نے آگے بڑھ کر نہ صرف میرا حوصلہ پڑھایا بلکہ سارا زیور بھی گروی رکھ دیا اور مجھے وہ پیسے دے دیے.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے اے آر رحمان نے کہا کہ ماں کے دیے ہوئے پیسوں سے ہی میں نے اسٹوڈیو بنایا اور موسیقی کے آلات خریدے اور بہت سی دھنیں تخلیق کیں جو مقبول ہوئیں.

"جب میرے والد کا انتقال ہوا اس وقت میں بہت چھوٹا تھا. میری ماں نے ہی مجھے اور باقی بچوں کو اکیلے پال کر اس مقام تک پہنچایا۔ ہر کامیابی کے پیچھے میری ماں کا ہاتھ ہے"

Ar Rehman Remembering His Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ar Rehman Remembering His Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ar Rehman Remembering His Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3141 Views   |   20 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 October 2024)

بہت چھوٹی عمر میں یتیم ہوگیا پھر.. ماں نے بیٹے کو بڑا آدمی بنانے کے لیے کیا قربانی دی؟ اے آر رحمان کا انکشاف

بہت چھوٹی عمر میں یتیم ہوگیا پھر.. ماں نے بیٹے کو بڑا آدمی بنانے کے لیے کیا قربانی دی؟ اے آر رحمان کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہت چھوٹی عمر میں یتیم ہوگیا پھر.. ماں نے بیٹے کو بڑا آدمی بنانے کے لیے کیا قربانی دی؟ اے آر رحمان کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔