طلاق کی پوسٹ کیوں لائیک کی؟ ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کے طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔

ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے انڈین میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جس پر نہ کبھی ایشوریا نے اور نہ ہی کبھی نے ابھیشیک کوئی ردعمل ظاہر کیا۔

اور اب حال ہی میں ابھیشیک بچن نے طلاق سے متعلق ایک پوسٹ انسٹاگرام پرلائیک کی تھی، جو بعدازاں پھر سے ان کی اور ان کی اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی طلاق سے متعلق گردشی افواہوں کی وجہ بنی۔

تاہم اب سوشل میڈیا صارفین نے طلاق سے متعلق مضمون لائیک کرنے کی اصل وجہ معلوم کرلی ہے۔

صارفین کے مطابق، ابھیشیک بچن نے طلاق کے بارے میں پوسٹ اس لیے لائیک کی تھی کیونکہ ایشوریا رائے کی قریبی و دیرینہ دوست زیرک مارکر نے اس مضمون کی تحریر میں تعاون کیا تھا۔

دی انڈین ایکسپریس نے مذکورہ مضمون کے اختتام پر زیرک مارکر کو بطور معاونین درج کیا تھا۔

Aqbhishek Bachchan Likes Divorce Related Post On Instagram

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aqbhishek Bachchan Likes Divorce Related Post On Instagram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aqbhishek Bachchan Likes Divorce Related Post On Instagram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1082 Views   |   22 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

طلاق کی پوسٹ کیوں لائیک کی؟ ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی

طلاق کی پوسٹ کیوں لائیک کی؟ ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق کی پوسٹ کیوں لائیک کی؟ ابھیشیک بچن کی طلاق سے متعلق پوسٹ لائیک کرنے کی وجہ سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔