"مجھے لگتا ہے کہ بہت جلد شادی کر لوں گی لیکن ابھی شادی کے لیے وقت اور تاریخ نہیں بتا سکتی"
یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اور ماڈل حریم فاروق کا جنھوں نے حال ہی میں ایک مزاحیہ ٹاک شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کے پلانز کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کیا.
ایک سوال کے جواب میں حریم نے اپنے ہونے والے جیون ساتھی کے لیے خوبیوں کی شرط بتاتے ہوئے کہا کہ وہ رحم دل، سچے اور دل کے صاف شخص سے شادی کریں گی۔
حریم فاروق سے جب پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے ایسا کوئی شخص مل گیا ہے جو ان کا شریک سفر بنے تو انہوں نے اس بات کا کوئی واضح جواب نہیں دیا اور بات گول مول کردی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hareem Farooq Opens Up About Wedding Plans and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hareem Farooq Opens Up About Wedding Plans to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جلد شادی کرنے والی ہوں۔۔ حریم فاروق کا ہونے والے دلہا سے متعلق دلچسپ انکشاف
جلد شادی کرنے والی ہوں۔۔ حریم فاروق کا ہونے والے دلہا سے متعلق دلچسپ انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جلد شادی کرنے والی ہوں۔۔ حریم فاروق کا ہونے والے دلہا سے متعلق دلچسپ انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔