میں اور ویرات اچھے ماں باپ نہیں بن سکے.. فلمی دنیا چھوڑنے کے باوجود انوشکا شرما نے ایسا کیوں کہا؟

“ ماں بننے کے بعد ان کی زندگی میں کئی تبدیلیاں آئی ہیں۔ اب وہ صرف محدود لومیں کم لوگوں کے ساتھ وقت گزارتی ہوں میری سوشل لائف بہت کم ہوگئی ہے۔ لوگ دعوت دیتے ہیں لیکن میں قبول نہیں کرپاتی پھر سب ناراض ہوجاتے ہیں۔ والدین پر بچوں کے سامنے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کرنے میں کوئی برائی نہیں، اور میرا خیال ہے کہ اگر بچے والدین کو اپنی غلطیوں کا سامنا کرتے ہوئے دیکھیں گے تو وہ خود بھی اپنی غلطیوں کو قبول کرنے میں آسانی محسوس کریں گے۔

یہ کہنا ہے انوشکا شرما کا 2 برس بعد لندن سے بھارت واپس آئی ہیں۔ انوشکا نے انکشاف کیا کہ وہ وہ ویرات کوہلی پرفیکٹ پیریینٹس نہیں بن سکے۔

انوشکا نے مزید گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اور ویرات کوہلی نے گھر میں اس موضوعپر بات پر بات چیت کی کہ اگر ہم اپنی ماؤں کے ہاتھوں سے بنی ہوئی روایتی ڈشز خود نہ بنائیں تو ان کی یہ خاص ریسیپیز ان کے بچوں تک نہیں پہنچ پائیں گی۔ اس لیے کبھی انوشکا اور کبھی ویرات کھانا پکاتے ہیں، اور کبھی کبھار انوشکا اپنی والدہ کو کال کر کے ریسیپیز معلوم کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کے لیے یہ عمل بہت معنی رکھتا ہے، کیونکہ اس طریقے سے وہ اپنی اگلی نسل کو کچھ قیمتی چیزیں منتقل کر رہے ہیں۔

انوشکا نے مزید بتایا کہ ان کے بچوں کی روزمرہ کی روٹین ان کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ چونکہ وہ دونوں اکثر سفر کرتے ہیں، اس دوران بچوں کو بہت سے نئے تجربات اور تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے وہ ایک مستقل روٹین بنائے رکھتی ہیں تاکہ بچوں کو معمول کا احساس دلایا جا سکے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ جہاں بھی جائیں، کھانے اور سونے کے اوقات کا پابند رہنا ان کے لیے اور بچوں کے لیے ضروری ہے۔ یہ روٹین انہیں زندگی میں نظم و ضبط برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔

Anushka Sharma Personal Life Interview

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anushka Sharma Personal Life Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anushka Sharma Personal Life Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   638 Views   |   06 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

میں اور ویرات اچھے ماں باپ نہیں بن سکے.. فلمی دنیا چھوڑنے کے باوجود انوشکا شرما نے ایسا کیوں کہا؟

میں اور ویرات اچھے ماں باپ نہیں بن سکے.. فلمی دنیا چھوڑنے کے باوجود انوشکا شرما نے ایسا کیوں کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اور ویرات اچھے ماں باپ نہیں بن سکے.. فلمی دنیا چھوڑنے کے باوجود انوشکا شرما نے ایسا کیوں کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔