کیا ہے یہ معاملہ.. سری لنکا میں سیر سپاٹے کرتی شرمیلا فاروقی کو دیکھ کر مشہور اداکاراؤں نے کیا کہا؟

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی مشہور سیاستدان شرمیلا فاروقی اپنی سیاست کے علاوہ سوشل میڈیا پر ڈالی گئی پوسٹس کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھیں سری لنکا میں سمندر کنارے دیکھا جاسکتا ہے

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا گیت چل رہا ہے جبکہ شرمیلا نے ویڈیو کا کیپشن "کیا ہے یہ معاملہ" رکھا ہے۔

سفید خوبصورت لباس میں شرمیلا کو دیکھ کر پاکستانی مشہور اداکارائیں بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ دیکھیے کمنٹس

Sharmeela Farooqui In Siri Lanka

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sharmeela Farooqui In Siri Lanka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sharmeela Farooqui In Siri Lanka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1898 Views   |   22 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

کیا ہے یہ معاملہ.. سری لنکا میں سیر سپاٹے کرتی شرمیلا فاروقی کو دیکھ کر مشہور اداکاراؤں نے کیا کہا؟

کیا ہے یہ معاملہ.. سری لنکا میں سیر سپاٹے کرتی شرمیلا فاروقی کو دیکھ کر مشہور اداکاراؤں نے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا ہے یہ معاملہ.. سری لنکا میں سیر سپاٹے کرتی شرمیلا فاروقی کو دیکھ کر مشہور اداکاراؤں نے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔