اگر آپ بھی لنڈے کے کپڑے پہنتے ہیں تو جان لیں کہ انگریز اتنے مہنگے کپڑے کیوں پھینک دیتے ہیں؟

پاکستان میں مقیم لوگوں کی اکثریت لنڈے بازاروں کا رُخ کرتی ہے اور وہاں سے خریدے گئے کپڑے، جوتے اور دیگر اشیاء کا استعمال کرتی ہے جس میں کوئی مزاحقہ نہیں کیونکہ مہنگائی عروج پر ہے اور ہر کوئی اتنی استطاعت نہیں رکھتا کہ وہ پائیدار چیزوں کا استعمال کرسکے بہرحال ان تمام چیزوں کے حصول کے لئے لنڈے بازار کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔
لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ان لنڈے بازاروں میں موجود انگریزوں کے استعمال شدہ مہنگے کپڑے وہ کیوں پھینک دیتے ہیں؟ آخر انگریز اپنے خریدے ہوئے اتنے قیمتی کپڑے کیوں پھینک دیتے ہیں؟

وجہ:

۰ انگریز اپنے پہنے ہوئے کپڑے اس لئے پھینک دیتے ہیں کیونکہ ترقی یافتہ ممالک جیسے امریکہ، برطانیہ، سوئیڈن، آسٹریلیا وغیرہ میں نت نئے فیشن جلد از جلد متعارف ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ڈیزائن جلدی ہی پُرانے ہو جاتے ہیں تو استطاعت رکھنے والے انگریز ان کپڑوں کو ایسے اداروں کو فری میں دے دیتے ہیں جو کسی غریب کے پہننے میں کام آ جائیں یا شیلٹر ہوم میں دیتے ہیں۔ مگر کروڑوں کی تعداد میں جمع ہونے والے کپڑوں کو یہ شیلٹر ہوم انتظامیہ سیکنڈ ہینڈ اشیاء کی مارکیٹ میں بیچ دیتے ہیں جس سے وہ بھی پیسہ کماتے ہیں اور وہ لوگ جو کہ بحری جہازوں کے ذریعے ان کپڑوں اور استعمال شدہ چیزوں کو دوسرے ممالک بھیجتے ہیں وہ بھی پیسہ کماتے ہیں۔

Angrez Mehngay Kapray Kiyun Phainkty Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Angrez Mehngay Kapray Kiyun Phainkty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Angrez Mehngay Kapray Kiyun Phainkty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Naveed  |   In News  |   0 Comments   |   39477 Views   |   11 Jan 2022
About the Author:

Naveed is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Naveed is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

اگر آپ بھی لنڈے کے کپڑے پہنتے ہیں تو جان لیں کہ انگریز اتنے مہنگے کپڑے کیوں پھینک دیتے ہیں؟

اگر آپ بھی لنڈے کے کپڑے پہنتے ہیں تو جان لیں کہ انگریز اتنے مہنگے کپڑے کیوں پھینک دیتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ بھی لنڈے کے کپڑے پہنتے ہیں تو جان لیں کہ انگریز اتنے مہنگے کپڑے کیوں پھینک دیتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔