انڈہ اُبال کر چھیلنا مشکل ہوگا اب بہت آسان ۔۔ دیکھیں اس شخص نے کتنی آسانی کے ساتھ کم وقت میں اُبلا ہوا انڈہ چھیلا ، ویڈیو

ویسے تو انڈہ ابالنا تو آسان کام ہے ہی لیکن اسے ابال کر بالکل درست طرح سے چھیلنا ایک مشکل کام لگتا ہے۔

مگر سوشل میڈیا پر ایک ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے ابلا ہوا انڈہ چھیلنے کے گر سکھا دیے۔

ویڈیو میں موجود شخص کہتا ہے کہ میں آج آپ کو انڈہ چھیلنے کا نیا طریقہ بتاؤں گا۔ آپ اس طریقے کو اپنائیں گے تو انشااللہء ضرور کامیاب ہوں گے۔

مذکورہ شخص نے بتایا کہ پہلے انڈے کا چھوٹا حصہ ہلکا سا توڑیں تاکہ ہوا کا پریشر اندر داخل ہوسکے۔ پھر انڈے کا بڑا والا حصہ توڑ کر اسے تھوڑا سا کاٹ لینا ہے۔

انڈے کو دونوں طرف سے تھوڑا سا توڑ کر اسے ایک کنارے سے پکڑ کر مٹھی بنا کے پھونک ماریں گے تو چھلا ہوا انڈہ بنا کسی نقصان کے آپ کے ہاتھ میں آجائے گا۔

خیال رہے مذکورہ ویڈیو ایک فن کے لیے بنائی گئی ہے کیونکہ جو اس کام میں مہارت نہیں رکھتے انہیں سیکھنے کی ضرورت ہے ورنہ انڈہ ٹوٹ بھی سکتا ہے۔

اچھی طرح طریقہ جاننا ہے تو نیچے دی گئی ویڈیو کلپ دیکھ لیں۔

Anda Cheelny Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Anda Cheelny Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anda Cheelny Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5452 Views   |   07 Jan 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

انڈہ اُبال کر چھیلنا مشکل ہوگا اب بہت آسان ۔۔ دیکھیں اس شخص نے کتنی آسانی کے ساتھ کم وقت میں اُبلا ہوا انڈہ چھیلا ، ویڈیو

انڈہ اُبال کر چھیلنا مشکل ہوگا اب بہت آسان ۔۔ دیکھیں اس شخص نے کتنی آسانی کے ساتھ کم وقت میں اُبلا ہوا انڈہ چھیلا ، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈہ اُبال کر چھیلنا مشکل ہوگا اب بہت آسان ۔۔ دیکھیں اس شخص نے کتنی آسانی کے ساتھ کم وقت میں اُبلا ہوا انڈہ چھیلا ، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔