حارث رؤف باپ بن گئے۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟

Haris Rouf Welcomes Baby Boy

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف باپ بن گئے! گھر میں خوشیوں کی بہار آگئی، جب ننھے مہمان کی آمد نے زندگی کو مزید خوشگوار بنا دیا۔ قومی کرکٹر کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خبر سامنے آتے ہی ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد کا پیغام شیئر کیا اور حارث رؤف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دوسری جانب شاداب خان نے بھی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے دوست کو باپ بننے کی خوشی میں مبارکباد دی۔

سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار جاری ہے، تاہم حارث رؤف نے خود تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

یاد رہے کہ حارث رؤف نے 24 دسمبر 2022 کو اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کیا تھا، جبکہ جولائی 2023 میں ان کی رخصتی اور ولیمہ کی شاندار تقریبات منعقد ہوئیں۔ اب یہ جوڑا اپنے پہلے بچے کی پیدائش پر بے حد خوش ہے، اور مداح بھی انہیں ڈھیروں دعائیں دے رہے ہیں۔

Haris Rouf Welcomes Baby Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haris Rouf Welcomes Baby Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haris Rouf Welcomes Baby Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   744 Views   |   10 Mar 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 March 2025)

حارث رؤف باپ بن گئے۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟

حارث رؤف باپ بن گئے۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حارث رؤف باپ بن گئے۔۔ لڑکا ہوا یا لڑکی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔