بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اکثر و بیشر مختلف فیشن شوز اور ایونٹ میں بہترین کپڑے اور مہنگی جیولری پہننے دیکھا گیا ہے، جو سب کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔
حال ہی میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا، جب پریانکا چوپڑا ایک ایونٹ میں ہیروں کا ہار پہن کر پہنچیں تو اپنی نظروں کا رخ اپنی جانب کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کچھ ماہ قبل اٹلی کی معروف اور مہنگی ترین جیولری کمپنی بلغاری کی روم میں منائی گئی 140 ویں سالگرہ کے موقع پر پریانکا نے بھی برانڈ کی جیولری پہن کر کیٹ واک کی تھی۔ جس میں وہ ایک خوبصورت مغربی لباس پر گلے میں چمکتا ہار پہنی ہوئی تھیں۔
رپورٹ کے مطابق، پریانکا کا پہنا ہوا ہار دنیا کے سب سے مشہور لگژری جیولری برانڈ بلغاری کی رومن کلیکشن کا حصہ ہے، ہار میں خوبصورت ڈیزائن کے 7 بڑے اور کئی چھوٹے سائز کے جگمگاتے ہیرے موجود ہیں۔
یہ ہار 140 قیراط ہیروں سے تیار کیا گیا ہے اور یہی بات اس کو اب تک کے سب سے قیمتی ہاروں میں سے ایک بناتی ہے۔ جبکہ اس کی قیمت 40 ملین یورو یعنی 3 ارب 53 کروڑ بھارتی روپوں سے بھی زائد ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Priyanka Chopra Expensive Diamond Necklace Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Priyanka Chopra Expensive Diamond Necklace Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
140 قیراط ہیروں کا ہار۔۔ پریانکا چوپڑا کی گردن میں موجود دنیا کے مہنگے ترین ہار کی قیمت جان کر لوگ ہکا بکا رہ گئے
140 قیراط ہیروں کا ہار۔۔ پریانکا چوپڑا کی گردن میں موجود دنیا کے مہنگے ترین ہار کی قیمت جان کر لوگ ہکا بکا رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 140 قیراط ہیروں کا ہار۔۔ پریانکا چوپڑا کی گردن میں موجود دنیا کے مہنگے ترین ہار کی قیمت جان کر لوگ ہکا بکا رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔