میں اور دانیہ الیکشن لڑیں گے.. 4 شادیاں کرنے والے دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا نیا اعلان

"مجھ سے ایک صحافی نے پوچھا کہ ایک جانب عمران خان، نواز شریف اور زرداری اور مختلف سیاست دان ہوں تو میں کس کے ساتھ بیٹھنا پسند کروں گا؟ میں نے جواب دیا کہ میں خود لیڈر ہوں میں کیوں کسی کے پیچھے کیوں چلوں"

یہ کہنا ہے مرحوم ٹی وی میزبان اور سیاست دان عامر لیاقت حسین سے تیسری شادی کر کے لائم لائٹ میں آنے والی دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد کا جنھوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں سیاست میں آنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے.

حکیم شہزاد جو پیشے سے وکیل بھی ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد دانیہ شاہ لودھراں سے ایم این اے کا الیکشن لڑے گی اور میں شجاع آباد سے ایم این اے کا الیکشن لڑوں گا. اگر ہماری قسمت نے ساتھ دیا تو ہم ملک میں صدارتی نظام لائیں گے۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے حکم شہزاد نے مزید کہا کہ یہ باتیں نہیں ہیں ہم مشہور لوگ ہیں جو زبان سے نکالیں گے وہ ہوگا۔

Dania Shah Entry In Politics

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dania Shah Entry In Politics and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dania Shah Entry In Politics to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   677 Views   |   09 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں اور دانیہ الیکشن لڑیں گے.. 4 شادیاں کرنے والے دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا نیا اعلان

میں اور دانیہ الیکشن لڑیں گے.. 4 شادیاں کرنے والے دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا نیا اعلان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اور دانیہ الیکشن لڑیں گے.. 4 شادیاں کرنے والے دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا نیا اعلان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔