مجھے میرے بیٹے سے ملنا ہے ۔۔ 6 بچوں کی ماں کی رولا دینے والی کہانی؟ ماں اپنے بچوں کو دیکھنے کے لیے ترس گئی

خدا نے ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے مگر کچھ بدنصیب اولادیں ایسی ہیں جو خود اپنی جنت کو خود سے دور کردیتی ہیں۔ ایک ایسی ہی بے بس ماں کی کہانی آپ کو سنانے جا رہے ہیں جس کی اولاد انہیں اولڈ ایج ہوم چھوڑ گئی۔

ماں اپنی اولاد کو اولڈ ایج ہوم سے بہت یاد کرتی ہے۔ خاتون نے کہا کہ میری سب سے لاڈلی بیٹی مجھے یہاں اولڈ ایج ہوم چھوڑ گئی۔ مجھے اپنے بچوں کو دیکھنا ہے۔ فریدہ نامی خاتون نے بتایا کہ میری آنکھوں کے سامنے میرا ایک ہی بیٹا ہے جو اس وقت اسپتال میں موجود ہے۔

خاتون نے کہا کہ ان کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ بنت فاطمہ فاؤنڈیشن انتظامیہ کی جانب سے انہیں عمرہ بھی کروایا گیا ہے۔

خاتون نے بتایا کہ میرا بیٹا نشے کی غلط عادت کا شکار ہوگیا تھا جو اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اسے کسی نے جان بوجھ کر نشے کی بری عادت میں لگا دیا تھا۔

خاتون نے اپنی مشکلات کے بارے میں بتاتے ہوئے مزید کہا کہا دیکھئے ڈیجیٹل پاکستان کی ویڈیو میں۔

Mother Of Six Childrens Emotional Story From Old Age Home

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mother Of Six Childrens Emotional Story From Old Age Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mother Of Six Childrens Emotional Story From Old Age Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1060 Views   |   30 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مجھے میرے بیٹے سے ملنا ہے ۔۔ 6 بچوں کی ماں کی رولا دینے والی کہانی؟ ماں اپنے بچوں کو دیکھنے کے لیے ترس گئی

مجھے میرے بیٹے سے ملنا ہے ۔۔ 6 بچوں کی ماں کی رولا دینے والی کہانی؟ ماں اپنے بچوں کو دیکھنے کے لیے ترس گئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے میرے بیٹے سے ملنا ہے ۔۔ 6 بچوں کی ماں کی رولا دینے والی کہانی؟ ماں اپنے بچوں کو دیکھنے کے لیے ترس گئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔